مبینہ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے لیکن محمد زبیر میرے ترجمان رہیں گے، مریم نواز

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی لیک ہونے والی نازیبا ویڈیو پر اب نائب صدر ن لیگ کا بیان سامنے بھی آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ محمد زبیر اور ان کی بیگم کو کافی دیر سے دھمکیاں مزید پڑھیں

مصر: ختنہ کرنے سے بچی معذور، عدالت کا نوٹس، باپ کو 3 سال قید بامشقت کی سزا

ایک مصری عدالت نے ملک میں اپنی نوعیت کے پہلے کیس کی سزا سناتے ہوئے لڑکی کے ختنے کرانے والے باپ اور نرس کو جیل بھیج دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ لڑکی ختنے کی وجہ سے ہمیشہ کیلئے معذور ہو چکی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

اربوں کھربوں روپے کے الزام لگانے والے دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے: میاں شہباز شریف

مسلم لیگ )ن( کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر اور نیب کی مدد سے میرے خلاف اربوں کھربوں کی منی لانڈرنگ کے الزامات لگائے گئے لیکن ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت، پورے ملک میں جشن

سوئس حکومت نے اپنے ہم جنس پرست شہریوں کو شادی کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ شہریوں نے ایک ریفرنڈم کے ذریعے اس کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ اعدادوشمار کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں ہر سال تقریباً 700 ہم جنس پرست افراد رجسٹرڈ ہوتے ہیں۔ ریفرنڈم کے نتائج کے اعلان ہونے کے بعد شادی بل کو مزید پڑھیں

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کتنی شادیاں کیں؟ خود ہی راز فاش کر دیا

سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے تین شادیاں کیں جو تمام کی تمام پسند کی تھیں۔ پہلے شوہر سے ان کے دو بچے تھے جب ان کی طلاق ہوئی، اس کے بعد انہوں نے فوری دوسری شادی کی جس کا اختتام بھی جلد ہی ہو گیا، اس کے بعد عتیقہ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بورڈ آف مزید پڑھیں