ملک میں ظاہر شاہ کے دور کا آئین عارضی طور پر نافذ کریں گے:طالبان

طالبان نے افغانستان کے سابق بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کا آئین عارضی طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر کے مطابق، افغان عبوری حکومت کی وزارت انصاف کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عبوری حکومت سابق بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کا افغانستان کا آئین مزید پڑھیں

ترکی:پاکستانی نژاد گلوکارہ سائرہ پیٹر نے صوفی میلہ لوٹ لیا

پاکستانی نژاد برطانوی صوفی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے مولانا رومی کا صوفیانہ کلام فارسی اور ترک زبان میں گا کر ترکی میں منعقد کردہ عالمی صوفی میلہ لوٹ لیا۔ پاکستانی ترکی ڈراموں کے مداح ہیں اور ترکی والے سائرہ پیٹر کے صوفی اوپیرا کے دیوانے ہو گئے۔ اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کو مظاہرے  کے بعد ترکی کے باسییوں نے مزید پڑھیں

امریکہ میں نقلی ادویات کو استعمال نہ کرنے کا سخت انتباہ

متحدہ امریکہ  میں   سماجی میڈیا اور ای۔ ٹریڈ پلیٹ فارموں پر کافی عام ہونے والی نقلی ادویات  سے متعلق ایک انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ امریکی  منشیات  عمل درآمد  ادارے نے  اعلان کیا ہے کہ مذکورہ گولیوں کے اندر جان لیوا درجے تک کیمیکلز موجود ہیں۔ امریکی حکام نے عوام سے   انٹر نیٹ سے  ان مزید پڑھیں

اسپین: لاوا بحرِ اوقیانوس میں گرنا شروع ہو گیا

اسپین کے جنوب مغرب  میں کنیری جزائر میں سے لاپالما میں 19 ستمبر سے فعال ‘کمبرے وئیجا’ آتش فشاں کا اُگلا ہوا لاوا 10 دن کے بعد بحرِ اوقیانوس میں ملناشروع ہو گیا ہے۔ لاوا ، لاپالما میں بجلی کے کھمبوں کو اکھاڑتا ساحلی زمینی راستے کو عبور کرتا مقامی وقت کے مطابق گیارہ بج کر مزید پڑھیں

ترکی کے ٹیکسٹائل فیسٹویل  "آئی آف دی ورلڈ" نے نیویارک ، امریکہ میں اپنے دروازے کھول دیے

ترکی کے ٹیکسٹائل فیسٹویل  "آئی آف دی ورلڈ” نے نیویارک ، امریکہ میں اپنے دروازے کھول دیے ہیں ۔ فیسٹویل  جس کا مقصد یو ایس اے کے معروف ریڈی میڈ کپڑوں کے مینوفیکچررز ، ڈیزائنرز اور ٹیکسٹائل ڈسٹری بیوٹرز کو ایک چھت کے نیچے جمع کرنا ہے ، استنبول ٹیکسٹائل اینڈ را میٹریل ایکسپورٹرز ایسوسی مزید پڑھیں

ترک اقتصادی اعتماد انڈکس 41 ماہ بعد بلند ترین سطح پر

ترکی کااقتصادی اعتماد انڈکس   ماہ  ستمبر میں 1.6 فیصد بڑھتے ہوئے 102.4 پوائنٹس   ہو گیا ہے،  جو کہ گزشتہ 41 ماہ کی بلند ترین  سطح ہے۔ ترکی محکمہ شماریات   نے ماہ ستمبر سے متعلق  اقتصادی  ٹرسٹ انڈکس کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ ماہ اپریل 2018 میں   یہ انڈکس  103 پوائنٹس رہنے کے مزید پڑھیں

بحیرہ جاپان میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ

بحیرہ جاپان کے کھُلے پانیوں میں 6،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جاپان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوب میں بحیرہ جاپان کے کھلے پانیوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 5 بج کر 37 منٹ پر آیا۔ زلزلے کی شدت 6،1 اور زیرِ مزید پڑھیں

ایردوان روس میں،صدر پوٹین سے ملاقات کا آغاز

صدر رجب طیب ایردوان  نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹِن کے ساتھ سوچی میں ملاقات کا آغاز کر دیا ہے۔  اس بالمشافہ ملاقات میں شام کے علاقوں تل رفعت اور منبج میں پی کےکے کی موجودگی کے معاملے سمیت  آستانہ معاہدے کے احترام کی اہمیت اجاگر کی جائے گی ۔  صدر روس کے زیر کنٹرول  علاقوں میں مزید پڑھیں

ترکی ۔ روس تعلقات کے مستقل تقویت کے ساتھ دوام میں بہت بڑے فوائد مضمر ہیں: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی۔روس تعلقات کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید تقویت دے کر جاری رکھنا بہت فائدہ مند ہے”۔ صدر رجب ایردوان روس کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوچی کی صدارتی ریذیڈنسی میں صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات سے قبل ایجنڈے مزید پڑھیں

سوڈان، خرطوم میں داعش کے کارندوں اور پولیس کی جھڑپ میں 5 پولیس اہلکار ہلاک

سوڈان   کے دارالحکومت خرطوم میں دہشت گرد تنظیم داعش  کے خلاف آپریشن میں 5 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ داعش  کے 11 کارندے  پکڑے گئے۔ سوڈانی خفیہ سروس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق داعش  کے عسکریت پسندوں کے قیام کردہ اڈے پر چھاپے کے دوران  چھڑنے والی جھڑپ میں 5 پولیس اہلکار ہلاک مزید پڑھیں