گوادر کے عوام معاشی وسماجی استحصال کیخلاف سراپا احتجاج، مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت

30 ستمبر کی شام گوادر نے ایک دہائی پہلے کی یادیں تازہ کیں۔ شہدائے جیونی چوک سے لے کر تا حد نگاہ ایک عوامی سیلاب نکل آیا۔ کئی برس کی خاموشی، خوف اور ڈر کو چھوڑ کر گوادر شہر اور گردونواح کے لوگ احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔ اس احتجاجی جلسے میں لاپتا افراد کی مزید پڑھیں

جرمنی میں بگولا،متعدد افراد زخمی

 شمالی جرمن صوبہ شلیس وگ  ہولسٹائین میں ہوا کا بگولہ اٹھنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے اور بہت  سی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔  مقامی پریس کے مطابق، اس بگولے کی وجہ سے کیل نامی ساحلی شہر میں کشتیاں  ڈگمگا گئیں،بعض لوگ سمندر میں گر گئے جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوئے۔ اس مزید پڑھیں

ہوٹل میں خفیہ کیمرے کس طرح تلاش کئے جا سکتے ہیں؟ زبیر عمر کی مبینہ ویڈیو کے بعد ہر کوئی جاننے کو بے تاب

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما زبیر عمر کی مبینہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ آخر یہ خفیہ کیمرے کہاں لگے ہوتے ہیں اور ان کا کس طرح سے سراغ لگایا جا سکتا ہے؟ خیال رہے کہ پاکستان میں سیاستدانوں یا مشہور شخصیات کی مزید پڑھیں

میاں شہباز شریف سیڑھیوں سے گر کر زخمی، تمام سرگرمیاں معطل

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کیساتھ یہ حادثہ ان کی رہائش گاہ میں پیش آیا، وہ سیڑھیاں اتر رہے تھے کہ اچانک ان کا پائوں پھسل گیا اور وہ گر کر زخمی ہو گئے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ جیسے ہی میاں شہباز شریف کیخلاف مزید پڑھیں

آر ٹی ایس بند کرنا آرٹیکل 6 کے زمرے میں آتا ہے: نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کو بند کر آرٹیکل 6 کے زمرے میں آتا ہے، اس کا حساب لینا ضروری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں لندن سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ 2018ء کے انتخابات میں ہم مزید پڑھیں