یوکرائن میں کورونا وائرس کیسوں کی تعداد 11 ہزار 757 مریضوں کے ساتھ ماہِ اپریل سے لے کر اب تک کی بلند ترین یومیہ تعداد تک پہنچ گئی ہے۔ یوکرائن وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے 194 اموات واقع ہوئی ہیں۔ اسی دورانیے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق : "ایردوان: شام میں امن کا انحصار ترکی اور روس پر ہے” صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ہوانے والی ملاقات کے دوران اہم مسائل پر غور کیا گیا ۔ اجلاس مزید پڑھیں
یوکرائن: علیحدگی پسندوں کی فائرنگ، ایک فوجی ہلاک
یوکرائن کے مشرقی علاقے دونباس میں علیحدگی پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔ یوکرائن مسلح افواج کے جاری کردہ بیان کے مطابق نصف شب سے فائرنگ کا آغاز ہوا اور علیحدگی پسندوں نے 3 دفعہ فائر بندی کی خلاف ورزی کی۔ بیان کے مطابق فائرنگ، دونباس کے علاقوں، پاپاسنا، مزید پڑھیں
غیر قانونی فنڈنگ کا معاملہ،سارکوزی کو ایک سال کی سزا
فرانس کے سابق صدر نکولاس سارکوزی کو اپنی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق،سن 2012ء کے انتخابی مہم میں 40 ملین یورو خرچ کیے گئے۔ یہ رقم اس سے دو گُنا ہے جتنی قانونی طور پر خرچ کرنے کی مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 05
کچھ کے لیے مستقبل کے بارے میں سننا ایک ناگزیر جذبہ ہے ۔ ان لوگوں کی تعداد جو اپنی قسمت کو پڑھے بغیر اپنا دن کا پروگرام نہیں بنا سکتے افریقہ کے قدیم قبائل سے لے کر آج کے جدید انسانوں تک بہت سے لوگ ،مستقبل کے بارے میں متجسس ہیں اور اس پر وقت مزید پڑھیں
نائیجیریا میں ہیضے کی وبا سے 2 ہزار 791 تک پہنچ گئی
مغربی افریقی ملک نائیجیریا میں ہیضے کی وبا میں اپنی جان گنانے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 2،791 ہوگئی۔ نائیجیریا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کے اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں وبا یکم جنوری سے 29 ستمبر کے درمیان 28 ریاستوں کے ساتھ ساتھ دارالحکومت ابوجا میں بھی مزید پڑھیں
گلاتاسرائے اور مارسیلیا کا میچ صفر۔ صفر سے برابر
ترک فٹ بال کلب گلاتاسرائے کا یو ای ایف اے یورپی لیگ کے ای گروپ میں دوسرا میچ فرانسیسی کلب اولمپک مارسیلیا کے ساتھ صٖفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا ۔ یہ میچ فرانس میں مارسیلیا کے ہوم گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ اس نتیجے کے بعد ترک کلب 4 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں مزید پڑھیں
صدرعارف علوی کا ورچوئل یونیورسٹی کے دائرہ کار میں توسیع دینے پر زور
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے فاصلاتی نظام تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیمی سہولیات کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا ہے جولوگوں کی بڑی تعداد کی دسترس میں ہے ۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کی بریفنگ کے موقع پر انہوں نے ورچوئل یونیورسٹی کے دائرہ کار میں توسیع مزید پڑھیں
ترکی: ماہ اگست کی برآمدات 51،9 فیصد اضافے کے ساتھ 18 بلین 916 ملین ڈالر رہیں
ترکی کی ماہِ اگست کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 51،9 فیصد اضافے کے ساتھ 18 بلین 916 ملین ڈالر ہو گئی ہیں۔ ترکی محکمہ شماریات اور وزارت تجارت کے تعاون سے جاری کردہ، ماہِ اگست کی خارجہ تجارت کے، عبوری اعداد و شمار کے مطابق اگست 2021 میں ترکی کی مزید پڑھیں
امریکہ: کیلووا آتش فشاں دوبا رہ متحرک ہوگیا
امریکی ریاست ہوائی میں واقع کیلووا نامی آتش فشاں دوبارہ سے متحرک ہو گیا ہے۔ امریکی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق، اس آتش فشاں سے لاوا اگل رہا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خطرے کا الارم دے دیا گیا۔ ادارے کا کہنا ہے کہ خطرے کا الارم سرخ ہے جو کہ کسی ممکنہ مزید پڑھیں