بائیون ٹیک نے انتڑیوں کے کینسر کی ویکسین کے تجربات شروع کر دئیے

جرمنی کی فارماسوٹیکل کمپنی بائیون ٹیک نے انتڑیوں کے کینسر کی ویکسین کے فیز۔2 تجربات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بائیون ٹیک سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ mRNA ٹیکنالوجی کی حامل BNT122  ویکسین کے فیز۔2 تجربات شروع کر دئیے گئے ہیں۔ بیان کے مطابق ویکسین تجربات میں جرمنی، اسپین مزید پڑھیں

آسڑیلیا ڈیڑہ سال بعد اپنی ملکی سرحدیں بین الاقوامی آمدورفت کے لیے کھول رہا ہے

آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے کہا کہ بین الاقوامی سرحدیں ، جو مارچ 2020 میں نئی ​​قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے پھیلاؤ کا سدباب کرنے کے  لیے بند کی گئی تھیں ماہ ِ نومبر میں دوبارہ کھل جائیں گی۔ دارالحکومت کینبرا میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں موریسن نے اعلان کیا مزید پڑھیں

عراق کے قندیل  کے علاقے میں کرکوک کے پی کے کے، کے نام نہاد سرغنہ کو ہلاک کردیا گیا

عراق کے قندیل  کے علاقے میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے کرکوک کے علاقے کے نام نہاد سرغنہ   کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) اور ترک مسلح افواج دہشت گرد جس کا خفیہ کود  "دیلیل سیرت” تھا  کے قندیل میں موجود ہونے کی اطلاع ملنے پر  مزید پڑھیں

ترک قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے

قومی سلامتی کونسل نے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ شہریوں کو نشانہ بنانے اور شام میں استحکام کو نقصان پہنچانے والے اقدامات خطے میں نازک توازن کوبگاڑتے ہوئے مستقل اور پائیدار حل تک رسائی میں  رکاوٹیں کھڑی کریں گے۔ قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کل صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں  سر انجام مزید پڑھیں

ترکی-یونان مشاورتی مذاکرات کا 63 واں دور 6 اکتوبر کو دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوگا

ترکی-یونان مشاورتی مذاکرات کا 63 واں دور 6 اکتوبر کو دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوگا۔ وزارت خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق مذاکرات کا پچھلا دور 16 مارچ کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہوا تھا اور 61 واں دور جنوری میں استنبول میں ہوا تھا۔ "مشاورت” کی اصطلاح ان مذاکرات کے لیے استعمال کی مزید پڑھیں

ہمارا ہدف معیاری و مستحکم اقتصادی ترقی، آمدنی کی منصفانہ تقسیم اور روزگار کی فراہمی ہے : ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی کے ہدف میں معیار، استحکام، آمدنی کی منصفانہ تقسیم اور نوجوان کو روزگار کے نئے امکانات کی فراہمی ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل پہلو ہیں۔ صدر ایردوان نے 27 ویں ٹرم اور 5 ویں آئینی سال کے آغاز کی مناسبت سے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپوزیشن کا شدید احتجاج

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا جس کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ کئی ہفتوں سے حکومت کی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہتھیار ڈال دے تو معاف کر دیں گے، وزیراعظم عمران خان

صدر مملکت عارف علوی اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی تحریک طالبان پاکستان کو مشروط طور پر معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان غیر مسلح ہو کر ہتھیار ڈال دے تو معاف کر دیں گے۔ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے ترک مزید پڑھیں

شوکت ترین کے وفاقی وزیر بننے اور اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت ختم کرنے کی راہ ہموار

حکمران جماعت تحریک انصاف کی کوشش شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی پیٹیشن کو خارج کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں یہ پیٹیشن مسلم لیگ (ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں