@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نئی نوجوان نسل کو گمراہ کن حملوں کا سامنا ہے کہ انقلاب اور دفاع مقدس کے دور کے نوجوانوں نے جن کا سامنا نہیں کیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
رجعت امام حسین علیہ السلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران میں 5.2 کی شدت کے زلزلے کے جھتکے
ایران کے جنوب مغربی صوبے بوشہر میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ اس زلزلے میں اب تک 4 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق زلزلہ ، جس کا مرکز صوبہ بوشہر کے گوناوے ضلع میں تھا ، مقامی وقت کے مطابق صبح چار بجکر مزید پڑھیں
امریکی فوج میں خودسوزی کے واقعات میں اضافہ
گزشتہ برس امریکی فوج کے 580 فوجیوں نے خودکشی کی۔ امریکی فوج میں خودکشی کے حوالے سے امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فعال ڈیوٹی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں پچھلے سال کے مقابلے میں 2020 میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں یہ بات نوٹ کی مزید پڑھیں
فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اسرائیل کے حملوں پرشدید ردِ عمل دینے کا فیصلہ کرلیا
فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اعلان کیا کہ وہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں پر "سخت” رد عمل ظاہر کریں گے۔ مشترکہ اعلامیے میں جو فلسطینی مزاحمتی گروپ پر مشتمل ہے نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینیوں کی شہادت پر تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان مزید پڑھیں
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو قید کی سزا، بھاری جرمانہ عائد
صوبہ پنجاب کے علاقے پنڈی بھٹیاں میں مستی خان نامی شخص نے اپنی پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کر لی تھی۔ عدالت نے پہلی بیوی کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے شوہر کو بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے رہائشی مستی مزید پڑھیں
کیا پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں واقعی کئی ممالک سے کم ہیں؟
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں خطے سمیت دنیا کے کئی ممالک سے کم ہیں، دنیا میں صرف 16 ممالک ہی ایسے ہیں جہاں پیٹرول ہمارے ملک سے بھی سستا ہے کیونکہ یہ تمام ملک تیل کی دولت سے مالا مال ہیں۔ یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں
بالی ووڈ میں نوجوانوں کے ہم جنس پرستوں سے جبراً تعلقات بنائے جاتے ہیں، اداکارہ مونا لیزا کا الزام
انڈین اداکارہ مونا لیزا نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ لڑکیوں بلکہ لڑکوں کے بھی ہم جنس پرستوں کیساتھ زبردستی تعلقات بنائے جاتے ہیں۔ ان نوجوانوں کا خوب جنسی استحصال کیا جاتا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے کاسٹنگ کاؤچ کی آفرز قبول نہ کرنے کے بارے میں مزید پڑھیں
پرانے فونز پر واٹس ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ
پرانے فونز استعمال کرنیوالے صارفین آئندہ ماہ نومبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کر سکیں گے، وہ سماجی رابطوں کی اس مشہور ایپ سے محروم ہو جائیں گے۔ ان موبائل فونز میں زی ٹی ای گرینڈ ایس فلیکس، گلیکسی کور، سام سنگ گلیکسی ایس 2، ایل جی اوپٹیمس اور دیگر شامل ہیں۔ واٹس ایپ مزید پڑھیں