پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارتی ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ انھیں خواتین گلوبل ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ خواجہ سرا نایاب علی اپنے سماجی کاموں کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت کی حامل ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہانگ کانگ میں نیا قانون نافذ، خواتین کی چھپ کر تصویر بنانا جرم، 5 سال قید کی سزا
ہانگ کانگ کے حکام نے معاشرے میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے ہراسگی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ایک ایسا قانون نافذ کیا ہے جس کے تحت ملزموں کو 5 سال قید کی سزا دی جا سکے گی۔ خیال رہے کہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جرمنی اور برطانیہ میں بھی اسی قسم کے قوانین نافذ مزید پڑھیں
خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ ہراسانی کا کیس، دو ملزمان کی ضمانت منظور
لاہور کی ایک عدالت نے یوم آزادی کے روز مینارِ پاکستان پر عائشہ نامی خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ دست درازی کے کیس میں ملوث 2 ملزموں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ 14 اگست کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مینار پاکستان پر ویڈیو بنانے گئی تھیں لیکن وہاں مزید پڑھیں
فنڈز کی عدم دستیابی، اسلام آباد شہدائے پولیس کے لواحقین کو واجبات ادا نہیں کرسکتے، وزیر داخلہ
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب جمع کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد پولیس کے شہداء اور دوران سروس مرنے والوں کے لواحقین سمیت ریٹائرڈ ہونے والے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ملازمین کو فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے واجبات اور مزید پڑھیں
رمیز راجہ نے رزاق، فیصل اقبال اور باسط علی سمیت 6 صوبائی کوچز کو فارغ کرنے کا عندیا دے دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے صوبائی ٹیموں کے کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے انہیں مستقبل میں کسی بھی قسم کی امید نہ رکھنے سے آگاہ کردیا ہے۔ پہلے کوچ مصباح الحق اور وقار یونس کااستعفیٰ، پھر چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کے بعد نئے چیئرمین پی سی مزید پڑھیں
لاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات کا ریکارڈ جاری کردیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ 9 ماہ میں 2 بچیاں زیادتی کے بعد قتل کی گئیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں مزید پڑھیں
پاکستانی سیاست کا ویڈیو کارڈ
@2021 – All Right Reserved. Designed
روز اربعین عاشور کی طرح روایت نہ بنے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بیمار کی تیمارداری کے چار سنہرے اسلامی اصول: شفقنا گوشہ اسلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
جو نام حسین مٹانے کی کوشش کرے گا وہ رسوا و ذلیل ہو جائے گا
@2021 – All Right Reserved. Designed