ترکی: موسمِ بہار آپریشنوں میں 127 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے

ترک مسلح افواج کی طرف سے موسمِ بہار کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کئے گئے آپریشنوں میں 127 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے، ان میں سے 39 دہشت گرد، تنظیم کے نام نہاد منتظم تھے۔ ایرن آپریشن کے دائرہ کار میں 15 اپریل 2021 سے شروع کئے گئے مزید پڑھیں

بریٹ میک گرک نامی امریکی دہشتگردوں کو اسلحہ دیتا ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ  بریٹ میک گرک نامی امریکی شخص دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ اور ان کی پشت پناہی کرتا ہے۔  صدر ایردوان نے روس سے وطن واپسی پر صحافیونںکے سوالوں کے جواب دیئے۔ انہوں نے کہا کہ  صدر پوٹین کے ساتھ ملاقات میں ہم نے دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی  سمیت مزید پڑھیں

کورونا وائرس مزید چند سال ہمارے ساتھ رہے گا: ڈاکٹر اوزلیم تورے جی

جرمنی میں کورونا وائرس ویکسین بنانے والی کمپنی بائیون ٹیک کے بانیوں میں سے ڈاکٹر اوزلیم تورےجی نے کہا ہے کہ دنیا کو کووِڈ۔19 سے خوفزدہ رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈاکٹر اوزلیم نے "دی سی این بی سی کنورسیشن” نامی پروگرام میں کووِڈ۔19 وباء اور ویکسین کے موضوعات پر بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

ترکی، افریقہ کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا: وزیر خارجہ چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکی ہم افریقہ یونین اور افریقی ممالک کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔ چاوش اولو نے انقرہ میں افریقہ یونین کے سربراہ موسیٰ فقی محمد کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود ملاقات کی۔ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان میں 42 ہزار لوگوں کے پاس جعلی پاسپورٹس کا انکشاف

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ملک میں 42 ہزار پاسپورٹ جعلی ہے جن کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ ڈی جی نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جعلی پاسپورٹ بنانے کی سزا تین سال قید ہے اور لوگ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 5 فیصد مردوں کو بیویوں کے ہاتھوں تشدد کا سامنا: رپورٹ

ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب میں تقریباً پانچ فیصد مردوں کو ان کی اپنی ہی بیویاں پیٹتی ہیں، ان مردوں کو گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ انکشاف سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے مزید پڑھیں

فرانس میں مسلمانوں کیخلاف کریک ڈائون، کئی عبادت گاہوں اور اسلامی مراکز کو بند کرنے کی تیاریاں

فرانسیسی حکومت نے گزشتہ سال منظور کئے گئے قانون کے مطابق ملک میں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا ہے، اب وہ کئی عبادت گاہوں اسلامی مراکز کو بند کرنے کے درپے ہے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں مسلمانوں پر بنیاد پرستی کا الزام عائد کرتے ہوئے حکام مزید پڑھیں

حکومت فاشسٹ ہے، آپ کے حکم کے مطابق رپورٹنگ نہیں کریں گے: کامران شاہد شہباز گل پر برس پڑے

دنیا نیوز کے اینکر کامران شاہد نے حکومت کو فاشسٹ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی کے حکم پر نہ تو اپنا لہجہ ٹھیک کرینگے اور نہ ہی من پسند رپورٹنگ کریں گے، حکومت نے جو بل لانا ہے لے آئے۔ پروگرام ” آن دی فرنٹ” میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان حکومت نے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا، پیٹرول پھر مہنگا

  اقتدار میں آکر عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کے دعوے کرنے والی عمران خان حکومت نے ایک بار پھر مایوس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے سے پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

‘الیکشن قریب آتے ہی اراکین اسمبلی عمران خان کا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں’

  صحافی عامر وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اس بات کا اچھی طرح علم ہے کہ الیکشن قریب آتے ہی ان کے اراکین اسمبلی انھیں چھوڑ کر جا سکتے ہیں، ان کی سپورٹ کو فرق پڑ سکتا ہے، اس لئے وہ سینیٹ انتخابات اور دیگر اس طرح کے کام جلد از مزید پڑھیں