@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اربعین کے موقع پر سب حسینیوں نے امام حسین علیہ السلام سے عشق کرنے کا عہد نبھایا ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
فلسطینیوں پر یہودیوں کے حملے " دہشت گردی" ہیں:اسرائیلی وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپیڈ نے گزشتہ روز یہودی آباد کاروں کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملوں کو دہشتگردی قرار دیا ہے ۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے یہودی آباد کاروں کے الخلیل شہر کے علاقے مسافر یاتہ میں فلسطینیوں پر ہوئے حملوں پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ یہ حملے دہشتگردی کے زمرے میں آتے مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
ٹرکش ریڈیو ایںڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن کی اردو سروس کے سلسلہ وار پروگرام پاکستان ڈائری میں اس بار اسلام آباد کے ڈی سی حمزہ شفقات کا خصوصی انٹرویو۔ وہ عوام میں بہت مقبول ہیں اور اسلام آباد میں انکی محنت نظر آتی ہے۔ان کے دفتر کے دروازے ہر عام و خاص کے لئے کھلے ہیں۔اس مزید پڑھیں
قطر، فارمولہ ون کے شیڈول میں شامل ہو گیا
قطر گرینڈ پرکس، فارمولہ 1 ورلڈ چیمپئن شپ 2021 کے سیزن شیڈول میں داخل ہو گیا ہے۔ پہلی دفعہ قطر کی میزبانی میں ریس کا انعقاد 19۔21 نومبر کی تاریخوں میں ہو گا۔ قطر کی شمولیت سے اس سیزن کا ریس شیڈول مکمل ہو گیا ہے۔ فارمولہ 1 کا سیزن ترکی کے بعد امریکہ، میکسیکو، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی میں پرویز خٹک کی قیادت میں نیاگروپ سامنے آ گیا، پارلیمانی اجلاس میں شرکت سے انکار
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیردفاع پرویز خٹک کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے 22 ارکان کا نیا گروپ سامنے آ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک کی قیادت میں بننے والے نئے گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا تھا جس پر وزیراعظم مزید پڑھیں
امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے افغان جنگ میں شکست کا اعتراف کر لیا
امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے افغانستان میں لڑی جانے والی 20 سالہ جنگ میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی جنرل مارک ملی نے ہاؤس آف آرمڈ سروسز کمیٹی میں امریکا کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بہت واضح ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام اس مزید پڑھیں
اکتوبر کا مہنگائی بم تیار، پٹرول 5 روپے اور بجلی 2 روپے فی یونٹ مہنگے ہونے کا امکان
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے جس میں پٹرول کی قیمت 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 مزید پڑھیں
چترال کی تاریخ کی پہلی چترالی خاتون ایس ایچ او، دلشاد پری
ترال کے گاؤں بونی سے تعلق رکھنے والی دلشاد پری پہلی خاتون پولیس آفیسر ہیں۔ جو اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ قانون کی ڈگری کی حامل بھی ہیں۔ دلشاد پری ایک قابل پولیس آفیسر ہیں جنہیں ضلع لوئیر چترال شغور کی ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔ چترال کی پہلی خاتون ایس مزید پڑھیں
نیب کیسز کا سامنا کرنے والا ملزم چیئرمین نامزد نہیں کر سکتا، شبلی فراز
وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کیسز کا سامنا کرنے والے کی مشاورت سے چیئرمین کو نامزد نہیں کیا جا سکتا۔ اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کی قانون میں گنجائش موجود ہے، مگر ایک ملزم جج کا انتخاب نہیں کر سکتا۔ یہ بات انہوں نے انڈیپینڈنٹ اردو کو دیئے گئے مزید پڑھیں