”ریمبو“ کیوں کہا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ، باسط علی پر بھڑک اٹھے

خبریں ہیں کہ گزشتہ روز ہونے والی ایک ورچوئل میٹنگ کے دوران باسط علی نے چیئرمین پی سی بی کو ”ریمبو“ کہہ کر مخاطب کیا تو رمیز راجہ بھڑک اٹھے اور سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ احتیاط برتیں۔ ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب باسط علی نے اچانک مزید پڑھیں

جام کمال یہ سب مکافات عمل ہے، وہاں جا کر منت کرو جنہوں نے وزیر اعلیٰ بنایا، حافظ حمدﷲ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمدﷲ کا کہنا ہے کہ جام کمال وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے ادھر اُدھر بھاگ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ کبھی قدوس بزنجو تو کبھی صالح بھوتانی سے مل رہے ہیں۔ حافظ حمدﷲ کا سوراب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ کی حکومت وہی مزید پڑھیں

یورپ میں نوجوانوں کیلئے روزگار کی نئی سکیم متعارف کرانے کی تیاریاں

یورپی یونین ”آلما سکیم” کے ذریعے ایسے نوجوانوں کی مدد کرے گی جو تعلیم، تربیت یا کسی قسم کے روزگار سے وابستہ نہیں ہیں۔ ان کو کام کا تجربہ حاصل کرنے کیلئے یورپ کے کسی بھی ملک بھیجا جائے گا۔ یورپین کمیشن کے مطابق اس سکیم میں ایسے لوگوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی مزید پڑھیں

رواں ماہ کے دوران پٹرول، گیس، بجلی، اور ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ

رواں ماہ کے آغاز میں جہاں پٹرول، گیس، بجلی، اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ، وہیں سونے کی قیمت نے بھی اڑان بھرنا شروع کر دی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے مزید پڑھیں

‘بنگلہ دیش اور بھارت میں ڈالر کی قیمت مستحکم، پاکستان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے‘

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق مشیر اور وفاقی وزارت خزانہ کے DEBTسیل کے سابق سربراہ ظفر شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان بدترین معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سابق مشیر ظفر شیخ نے کہا کہ جب حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ڈالر ایک سو پندرہ سے ایک سو بیس روپے کا تھا‘ مزید پڑھیں

پروگرام ‘مارننگ ود جگن’ میں قابل اعتراض مواد نشر، ٹی وی چینل کو نوٹس

پیمرا نے اے پلس ٹی وی کے پروگرام ‘مارننگ ود جگن’ میں نشر پروگرام کو قابل اعتراض قار دیتے ہوئے اسے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ انتظامیہ کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ 7 یوم کے اندر جواب جمع کرائے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے یہ اقدام سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں