ترک وزیر دفاع کی ٹیلی فون پر ڈپلومیسی

وزیرِ دفاع خلوصی آقار  نے امریکی وزیرِ دفاع للوئڈ آسٹن سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  آقار  ۔ آسٹن بات چیت میں د و طرفہ اور علاقائی دفاعی و سلامتی باہمی تعاون  کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں وزرا نے کہیں زیادہ قریبی تعاون مزید پڑھیں

ترکی کو شام میں مداخلت کرنے کا حق حاصل ہے، ابراہیم قالن

ایوان صدر کے ترجمان ابراہیم قالن  کا کہنا ہے کہ اگر روس اور امریکہ کو شام میں مداخلت کرنے کا حق حاصل ہے تو یہی حق ترکی کو بھی حاصل ہے۔ جرمن جریدے  در اشپیگل  سے انٹرویو  میں جناب قالن نے  بتایا کہ امریکہ اور ترکی  انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون کر رہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا ترک میڈیا کو اہم انٹرویو

وزیراعظم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے ہم قیام ِ امن کی خاطر  بات چیت پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمیں  نتیجے کا تو علم نہیں تاہم افغان سر زمین پر مذاکرات ہو رہے ہے، طالبان ہتھیار مزید پڑھیں

ادلیب میں کورونا کے واقعات میں 170 فیصد سے اضافہ باعثِ تشویش ہے، اقوام متحدہ

اقوام ِ متحدہ  نے اطلا ع دی ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقے ادلیب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں  ایک ماہ  میں 170 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ میں کہا کہ ہمیں حالیہ بڑھتے مزید پڑھیں

جاپان میں منڈولے طوفان کی تباہ کاریاں

جاپان کےمشرقی اور  جنوبی علاقوں کو اپنے زیر اثر لینے والے  منڈولے طوفان سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بحرالکاہل میں منظر عام پر آنے والے منڈولے طوفان نے  ٹوکیو  سے منسلک جزیرہ ہونشو  کے جنوبی علاقوں میں اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ کیودو ایجنسی کی خبر کے مطابق   ۔کانا گوا  ریاست مین مزید پڑھیں

اسلام آباد، کار حادثے میں ایک ہی کنبے کے 7 افراد لقمہ اجل

اسلام آباد میں ٹریفک کے المناک حادثے میں شادی سے واپس آنے والا بدقسمت خاندان موت  کے منہ میں چلا گیا۔ اس افسوس ناک حادثے میں  تین خواتین اور تین بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ  بارش سے ہونے والی  پھسلن کے باعث پیش آیا، کار گہری گھائی میں جا گری، حادثے کا مزید پڑھیں

سری لنکن گلوکارہ یوہانی ڈی سلوا کے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

سری لنکن گلوکارہ یوہانی ڈی سلوا کا گانا ” مانیکے ماگے ہیٹے” مقبولیت کے نئے ریکارڈ بنا چکا ہے۔ اسے اب تک یوٹیوب پر 136 ملین افراد دیکھ چکے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین ہوں یا شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات سب ہی اس گانے کے دیوانے بن چکے ہیں۔ یوہانی ڈی سلوا 30 جولائی مزید پڑھیں

بڑا سکینڈل منظر عام پر آنے کو تیار، بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹ ”پینڈورا پیپرز” کی تحقیقات مکمل

دنیا کی نامور شخصیات کے مالی امور کو کنگھالنے والی بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹ ”پینڈورا پیپرز” کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، اس رپورٹ کو جلد ہی منظر عام پر لایا جائے گا۔   پنڈورا پیپرز کی تحقیقات پر دنیا بھر کے 600 صحافیوں نے دو سال تک کام کیا۔ اعدادوشمار کو اکھٹا کرنے مزید پڑھیں

اب افغان طالبان اور ٹی ٹی پی علیحدہ نہیں ہو سکتے، ہمیں مجموعی فیصلہ کرنا ہوگا: افراسیاب خٹک

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے رہنما افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ ٹی ۓی پی کو معافی دینے کا عمل دراصل افغان طالبان کا پراجیکٹ مستحکم کرنے کے لئے ہے اور کچھ بھی نہیں۔ افراسیاب خٹک کا نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کیا وزیر اعظم عمران خان کا نام پنڈورا پیپرز میں شامل ہے؟

اتوار کے روز متوقع طور پر سامنے آنے والی پنڈورا لیکس کے اعلان نے جہاں عوام میں ایک تجسس پیدا کیا ہے وہیں بہت سے حلقوں میں تشویش کی لہر بھی دوڑ گئی ہے۔ ہفتے کی شام ابتداً صحافی ابصار عالم نے ٹوئیٹ کی کہ ایک پاناما سے بھی بڑا سکینڈل سامنے آنے والا ہے۔ مزید پڑھیں