ترکی اور مصر کے تعلقات میں بحالی کی راہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مصری وزیر خارجہ

مصری وزیر ِ خارجہ سمیع شکری  کا کہنا ہے کہ ترکی اور ان کے ملک کے مابین تعلقات میں پیش رفت  ہوئی ہے۔ ایم بی سی مصری  ٹیلی ویژن چینل  سے انٹرویو میں شکری نے ترکی اور مصری  وزارت ہائے خارجہ  کے  حکام کے درمیان مذاکرات کے  دوسرے مرحلے کے بارے میں  بعض بیانات دیے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی کی حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیل کی مقبوضہ مشرقی القدس میں انسانی حقوق کی پامالیوں  کی مذمت کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم   نے ایک تحریری بیان میں ’’القدس میں غیر قانونی  آباد کاریوں، نسلی صفائی اور فلسطینیوں  کی زبردستی نقل مکانی   کرانے والے اسرائیل  کو  ان پالیسیوں  کو جاری رکھنے کے نتائج  کے حوالے سے خبردار مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تیسری برسی امریکہ میں منائی جا رہی ہے

سعودی عرب کے استنبول میں قونصل خانے میں قتل ہونے والے سعودی  نامور صحافی جمال خاشقجی  کے  لیے ان کے قتل کی تیسری برسی کی مناسبت سے امریکی کانگرس کے سامنے ایک  تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ فریڈم فرسٹ پلیٹ فارم کے زیر ِ اہتمام منعقدہ تقریب میں  میں خاشقجی کی منگیتر خدیجہ جنگیز  سمیت مزید پڑھیں

قطر میں پہلی بار پارلیمانی انتخابات کا انعقاد

قطر میں پہلی بار ملک کی قانون ساز مجلس شوریٰ کی 30 نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے جس میں 28 خواتین سمیت 284 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ ملک میں کوئی سیاسی جماعت نہ ہونے کے سبب تمام امیدوار آزاد حیثیت میں حصہ لے رہے ہیں۔ امیدواروں کے لیے 30 سال سے زائد مزید پڑھیں

ترکی، عراق اور لیبیا کے درمیان منی لانڈرنگ کے خلاف مشترکہ کاروائی کا فیصلہ

ترکی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف جنگ میں عراق اور لیبیا کے ساتھ تعاون کرے گا۔ اس موضوع پر صدارتی فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع ہوگیا ہے۔ اس کے مطابق، وزارت خزانہ اور مالیاتی مالیاتی جرائم کی تفتیشی – ترکی فنانشل انٹیلی جنس یونٹ اور عراق اینٹی منی لانڈرنگ اور مزید پڑھیں

ہتھیار پھینکنے والوں سے لڑنا جائز نہیں، ہم جانتے ہیں کون اچھا ہے اور کون برا: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے بعض گروپوں سے بات چیت کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہم جانتے ہیں کون اچھا ہے اور کون برا، ہتھیار پھینکنے والوں سے لڑنا جائز نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ہائبرڈ اور عام گاڑی میں فرق اور اس کے فائدے

دنیا بھر کی مینوفیکچرنگ کمپنیاں فضائی آلودگی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں بنانے کی دوڑ میں لگ چکی ہیں۔ اس میں بنیادی فرق یہ ہے کہ عام کار پیٹرول یا ڈیزل انجن سے جبکہ ہائبرڈ کار میں پیٹرول انجن کے ساتھ الیکٹرک موٹر اور بیٹری بھی دی جاتی ہے۔ حالانکہ عام مزید پڑھیں

عمر شریف چھوٹے اسٹیج اداکار سے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ کیسے بنے؟

پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین و اداکار، ‘کامیڈی کے بے تاج بادشاہ’ کہلائے جانے والے عمر شریف 66 برس کی عمر میں 2 اکتوبر، 2021 کی دوپہر کو دورانِ علاج جرمنی میں انتقال کرگئے۔ عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام محمد عمر تھا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا شوق کو مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب میں مقیم دو پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا شوق مہنگا پڑ گیا ہے۔ ملزمان نے گاڑی میں ویڈیو بناتے ہوئے فائرنگ کی ریکارڈنگ اونچی آواز میں چلا دی تھی جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ سعودی عرب کے علاقے الجوف میں پیش آیا۔ پولیس نے سوشل مزید پڑھیں