آذربائیجان کی جانب سے ایرانی دعووں کی تردید

آذربائیجان  نے ایران کی جانب سے آذربائیجان۔ ایران سرحدوں کے جوار میں تیسرے ممالک سے تعلق رکھنے والی قوتوں  کے موجود ہونے کے دعووں کی تردید کی ہے۔ آذری وزیر خارجہ لیلی عبداللہ یف  نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ خیان کے  اپنے ملک کے ٹیلی ویژن چینل کو دیے گئے انٹرویو   میں آذربائیجان   مزید پڑھیں

شمالی و جنوبی کوریا کے درمیان مواصلاتی رابطہ بحال

کئی ہفتوں کے تعطل کے بعد شمالی اور جنوبی کوریا نے اپنے براہ راست مواصلاتی رابطے بحال کر لیے ہیں۔ سیول میں جنوبی کوریا کی دوبارہ اتحاد کی وزارت کی ایک ترجمان نے بتایا کہ دوطرفہ رابطوں کے لیے تمام لائنیں دوبارہ کھل گئی ہیں۔  دوسری جانب شمالی کوریائی خبر ایجنسی KCNA کے مطابق یہ اقدام جزیرہ مزید پڑھیں

ترکی: 9 ماہ کے دوران ہمسایہ ممالک کو 14،5 ڈالر کی برآمدات

ترکی نے حالیہ 9 ماہ کے دوران اپنے ہمسایہ ممالک کو 14،5 بلین ڈالر کی برآمدات کی ہیں۔ ترکی وزارتِ تجارت اور ترکی برآمد کنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار کے مطابق ماہِ ستمبر میں ملکی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 20،8 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں

نوبل طب ایوارڈ کے حقداروں کا اعلان کر دیا گیا

سال 2021 کے نوبل طب ایوارڈ، "حدّت اور لمس کے حساسوں” کی دریافت پر ڈیوڈ جولئیس اور آرڈیم پیٹا پوشن کو دیا گیا ہے۔ ہر سال ماہِ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اعلان کئے جانے والے ایوارڈوں کے لئے سویڈش اکیڈمی، سویڈش شاہی سائنسی اکیڈمی اور کیرولینسکا انسٹیوٹ کی نوبل اسمبلی اور ناروے نوبل کمیٹی نے رائے مزید پڑھیں

روس نے شمالی مقدونیہ کی سفارت کار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا

 روس نے شمالی مقدونیہ کے ایک سفارت کار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ۔  روسی امور خارجہ  کے مطابق ،شمالی مقدونیہ  نے اگست میں ایک روسی سفارت  کار  کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔  اب کی بار شمالی مقدونیہ  کے سفارت خانے کی  ناظم الامور  اولیویرا مزید پڑھیں

جنید صفدر سے متعلق جعلی خبر، مسلم لیگ (ن) کا پی ٹی وی اور اے آر وائی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلان کیا ہے کہ ‘پینڈورا پیپرز’ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نام غلط طور پر شامل کرنے پر پارٹی، سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ مزید پڑھیں

پینڈورا پیپرز میں شامل 300 بھارتیوں میں سچن ٹنڈولکر، انیل امبانی اور جیکی شروف بھی شامل

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں جاری ہونے والے پینڈورا پیپرز میں کرکٹ کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکر، بزنس مین انیل امبانی، بالی ووڈ اداکار جیکی شروف اور کانگریسی رہنما سمیت 300 سے زائد ہندوستانیوں کے نام شامل ہیں۔ انڈین ایکسپریس جو کہ تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) مزید پڑھیں

پینڈورا پیپرز میں شامل 300 بھارتیوں میں سچن ٹنڈولکر، انیل امبانی اور جیکی شروف بھی شامل

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں جاری ہونے والے پینڈورا پیپرز میں کرکٹ کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکر، بزنس مین انیل امبانی، بالی ووڈ اداکار جیکی شروف اور کانگریسی رہنما سمیت 300 سے زائد ہندوستانیوں کے نام شامل ہیں۔ انڈین ایکسپریس جو کہ تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) مزید پڑھیں

پی ٹی وی میں 80 فیصد لوگ میٹرک پاس ہیں، فواد چودھری

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے انکشاف کیا کہ 2008 سے 2018 تک پی ٹی وی میں بائیس سو لوگ بھرتی کئے گئے جن میں 80 فیصد لوگ میٹرک پاس ہیں۔ سینٹ کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کرنے والے نجی چینلز سے پیسے لینے کا فیصلہ

حکومت کا پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کرنے والے نجی چینلز سے پیسے لینے کا فیصلہ اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جو نجی چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کر رہے مزید پڑھیں