چشمہ شفاء ۔ 06

ڈاکٹر مہمت اُچار کے تیار کردہ پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ سے سر درد کے علاج کے لئے قدرتی جڑی بوٹیوں اور ان کے استعمال کے بارے میں بات کریں گے۔ سر درد  کے مسئلے سے ہمارا  ایک تواتر سے سامنا ہوتا ہے۔ یہ بیماری روز مزید پڑھیں

بھارت: وزیر داخلہ کے قافلےکی گاڑی مظاہرین پر چڑھ گئی،8 افراد ہلاک

بھارتی حکومت کی متنازعہ زرعی پالیسی کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کے مطابق، اترپردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی سے تعلق رکھنے والے  وزیر داخلہ اجے مشرا کے قافلے کی گاڑی مظاہرین پر چڑھ مزید پڑھیں

ایران، چہار محل صوبے میں 5.7 کی شدت کے زلزلے جھٹکے

ایران کے جنوب مغربی  صوبے   چہار محل۔ بختیاری میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ تہران یونیورسٹی کے مرکز ارضیات کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح6 بجکر  9 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز چہار محل سے منسلک تحصیل  کوہ رنگ  تھی۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ، 53 ہزار افغان شہری 8 امریکی فوجی اڈوں پر عارضی طور پر مقیم ہیں

افغانستان سے  انخلا کیے گئے اور امریکی فوجی اڈوں پر عارضی طور پر قیام کرائے گئے 53 ہزار افغان شہری معمول کی زندگی کو لوٹنے کی توقع  کرتے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق  امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے  وقت اس ملک سے امریکہ لائے گئے  افغان شہریوں کی  صورتحال پر مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ  خبر ترک : "ایردوان سے قومی نوجوانوں کی روزگار کی حکمت عملی اور ایکشن پلان کا اشتراک” صدر رجب طیبایردوان   نے کل اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا ، "ترکی کے نوجوانوں میں جو  صلاحیت پائی جاتی ہے  دنیا کے بہت کم مزید پڑھیں