پنڈورا پیپرز پر ICIJ کے پاکستان سے متعلق مضمون کو محمد عبدالحارث نے نیا دور کے قارئین کے لئے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے “نئے پاکستان” کا وعدہ کیا تھا لیکن اُن کے قریبی حلقے میں شامل افراد نے کروڑوں روپے آف شور کمپنیوں میں منتقل کیے۔ 2018 میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میڈیسن کا نوبل پرائز اردم پاتاپوتیان اور ڈیوڈ جولیئس کے نام
شعبہ میڈیسن کا نوبل پرائز اردم پاتاپوتیان اور ڈیوڈ جولیئس کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان دونوں سائنسدانوں کا تعلق امریکا سے ہے۔ انہوں نے انسانی جسم کے درجہ حرارت کے بارے اہم دریافتیں کی ہیں۔ سیکرٹری جنرل تھوماس پیرلمین نوبل پرائز کمیٹی نے اس انعام کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
دنیا بھر میں انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن، صارفین پریشان
دنیا بھر میں انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہو چکی ہیں۔ ان ممالک میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ملکوں کے عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ اس حوالے سے ٹویٹر پر سوشل میڈیا صارفین ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ بعض تو اس موقع پر بھی طنز ومزاح کو ہاتھ مزید پڑھیں
پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کرنیوالے نجی چینلز سے پیسے لینے کا فیصلہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جو نجی چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال کر رہے ہیں وہ پیسے دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ نجی چینلز پی ٹی وی پارلیمنٹ کی براڈ کاسٹ مزید پڑھیں
‘پانامہ اور پینڈورا پیپرز نے محکمانہ احتساب کافی ہونے کا بیانیہ غلط ثابت کردیا’
رضا رومی نے کہا ہے کہ جس ملک میں آپ رہتے ہیں، جس کا شہری خود کو ظاہر کرتے ہیں اس میں اپنی دولت چھپانا، ٹیکس بچانا اور پھر اپنے اثاثے نہ ظاہر کرنا کسی صورت ٹھیک نہیں، محکمانہ احتساب کے کافی ہونے کا جو بیانیہ ہے، وہ پینڈورا اور پانامہ پیپرز نے غلط ثابت مزید پڑھیں
سکوڈ گیم، منی ہائیسٹ اور کوئین گیمبٹ: ناکامی کے بعد شہرت کی بلندیاں حاصل کرنے کی کہانیاں
نیٹ فلیکس کے مشہور سیزنز سکوڈ گیم، منی ہائیسٹ اور کوئین گیمبٹ کا شمار دنیا کے بہترین سیزنز میں ہوتا ہے جن کے کروڑوں لوگ دیوانے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے لکھاریوں، پرڈیوسرز اور فنکاروں کو شروع میں شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ نیٹ فلکس کا مشہور سیزن ‘ مزید پڑھیں
عامر لیاقت کے بعد PTI کی مزید دو وکٹیں گرنے والی ہیں
ڈاکٹر عامر لیاقت نے اتوار کی دوپہر ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ انہوں نے قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفا دے دیا ہے تو یہ ایک اچنبھے کی خبر ضرور تھی لیکن اس کو بہت سے لوگوں نے سنجیدگی سے نہیں لیا کیونکہ عامر لیاقت ماضی میں بھی بارہا اپنی سیٹ سے مستعفی ہونے کا مزید پڑھیں
حکومت نے چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا
حکومت نے چئیرمین نیب کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے موجودہ چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قانونی نکات کا مکمل طور پر جائزہ لیا گیا اور کئی تجاویز مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان 69 کے ہو گے
وزیر اعظم عمران خان منگل 5 اکتوبر 2021 کو اپنی 69ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی تاریخ پیداش 5 اکتوبر 1952 ہے جس کے حساب سے آج وہ 69 برس کے ہو گے ہیں۔ اس حوالے سے یہ امر بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق کی سال تک ان کی مزید پڑھیں
کیا “کواڈ” ایشیائی نیٹو طرز کا اتحاد بن جائے گا؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed