بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کی وزیراعلیٰ جام کمال کو مستعفی ہونے کےلیے کل تک کی مہلت

صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو مستعفی ہونے کےلیے کل شام 6 بجے تک کی مہلت دے دی۔ کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے دیگر ناراض اراکین صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ظہور بلیدی نےکہا کہ جام کمال خان اخلاقی طور پر مستعفی ہو مزید پڑھیں

میری کوئی کمپنی نہیں، انڈیا کیخلاف جنگیں لڑیں، اس کیساتھ کاروبار کیسے کر سکتا ہوں: میجر ریٹائرڈ نادر پرویز

سابق وفاقی وزیر میجر ریٹائرڈ نادر پرویز نے آف شور کمپنی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے دشمن بھارت کیساتھ تین جنگیں لڑیں، میں اس کیساتھ کاروبار کا سوچ بھی نہیں سکتا، مجھے جائیداد وراثت میں والد کی طرف سے ملی، الزام لگانے پر قانونی نوٹس بھیجوں گا۔ ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

پینڈورا پیپرز کی انکوائری کا آغاز مجھ سے کیا جائے، سینیٹر فیصل واوڈا

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے پینڈورا پیپرز کی انکوائری کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ صرف عمران خان صاحب ہی کر سکتے ہیں، اس کی تفتیش کا آغاز مجھ سے کیا جائے۔ اس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں

حکومت کا زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ڈسکائونٹ دینے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو صارفین بجلی کا زیادہ استعمال کرینگے، انھیں زبردست ڈسکائونٹ دیا جائے گا۔ ہر صارف کو زائد بجلی استعمال کرنے پر 7 روپے تک کا ریلیف دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی، پمز کےڈاکٹرز کا زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکار

اسلام آباد میں پی ایم سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان ٹکراؤ اور ہاتھا پائی کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکارکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل اسٹوڈنٹس مزید پڑھیں

ستمبر کے مہینے میں 13 لاپتا افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے، کمیشن

ملک میں جبری گمشدگیوں پر کام کرنے والے ادارے نے ماہ ستمبر کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ 24 لاپتا افراد کا سراغ لگا  لیا گیا ہے جن میں سے 13 اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے ہیں۔ ادارے نے کہا ہے کہ 24 لاپتا افراد میں سے چھ فوج کے زیر مزید پڑھیں

کینیڈا میں مسلمانوں کیخلاف نسل پرستانہ بیانات، میئر کے امیدوار کو سزا‎‎

کینیڈا کی ایک عدالت نے کیلگری کیلئے میئر کے امیدوار کیوین جانسٹن کو نسل پرستانہ بیانات اور نفرت انگیز تقاریر کرنے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ ان کی سزا کا آغاز آئندہ سال جنوری میں ہوگا جبکہ انھیں اونٹاریو واپس آنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔ کیون جے جانسٹن کو مزید پڑھیں

مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم منظر عام پر

دو سال قبل مذہب کی خاطر بالی وڈ فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم بالاخر منظر عام پر آ گئی ہیں۔ انہوں نے عامر خان کی مشہور فلم دنگل سے شہرت حاصل کی تھی۔ خیال رہے کہ زائرہ وسیم نے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے اداکار عامر خان کی مشہور فلم دنگل میں اپنی مزید پڑھیں