نواز شریف کے بعد ان کی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کو بھی ویکسین لگنے کا انکشاف

لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان میں تین مرتبہ کورونا وائرس کی ویکسین لگنے کے بعد اب ان کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز کو بھی ویکسین لگا دی گئی جس کے بعد محکمہ صحت پر کئی سوالات اُٹھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی چند گھنٹوں کی بندش نے ٹیلی گرام کے 7 کروڑ صارفین بڑھا دیئے

فیس بک اور واٹس ایپ کی صرف 6 گھنٹوں کی بندش نے جہاں مارک زکربرگ کو 6 ارب ڈالر کا نقصان کرایا، وہیں اس کی حریف کمپنی ٹیلی گرام کے صارفین کی تعداد میں لگ بھگ 7 کروڑ کا اضافہ کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ فیس بک مزید پڑھیں

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی آخری خواہش پوری، مزار عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں سپرد خاک

 پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی، مرحوم کی نماز جنازہ میں اہم شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بعد ازاں ان کی وصیت کے مطابق میت کو حضرت عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں دفن کر دیا گیا۔ عمر شریف کی نماز جنازہ اور تدفین مزید پڑھیں

اللہ پاک کی قسم مجھے عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء فیاض الحسن چوہان نے بطور ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹانے پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اب پتا چلا ہے کہ مجھے عہدے سے مزید پڑھیں

ایک پرائمری سکول تک نہیں بنا سکے، الیکشن میں عوام کا سامنا کیسے کرینگے: پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا شکوہ

تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی جواد حسین نے شکوہ کیا ہے کہ ہم اپنے حلقے میں ایک پرائمری سکول تک نہیں بنا سکے، الیکشن میں لوگوں کا سامنا کیسے کرینگے۔ یہ بات انہوں نے خیبر پختونخواہ کے ضم شدہ قبائلی اضلاع (سابقہ فاٹا) کے لئے بنائی گئی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں اظہار خیال مزید پڑھیں

9فیصد مہنگائی کچھ نہیں ہے، روٹی کے 10نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کرلیں؛ علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 فیصد مہنگائی کچھ نہیں۔ جہاں آپ روٹی کے 10نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کریں۔ کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے سفیر ہیں۔ انہوں نے کشمیریوں کو مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں ‘تھائی پٹھان’ کون ہیں؟

  تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے تقریباً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک تاریخی قصبہ ایوتھیا واقع ہے۔ یہ قصبہ صدیوں سے بدھ مت تہذیب کا مرکز اور اور عظیم الشان مندروں کا مسکن رہا۔ اس قصبے کی خاص بات یہ ہے یہاں سینکڑوں پختون خاندان آباد ہیں جو ہیں تو تھائی باشندے لیکن مزید پڑھیں

افغان آرمی کا کرنل کوئٹہ سے لاپتا، تاحال سراغ نہ مل سکا

طالبان کے افغانستان میں قبضے کے بعد پاکستان پہنچنے والے افغان فوج کے کرنل سردار محمد ہوتک 21 ستمبر کو کوئٹہ سے لاپتا ہو گئے تھے، افغان قونصل خانے کا دعویٰ ہے کہ انھیں نامعلوم مسلح افراد زبردستی اپنے ساتھ لے گئے، وہ کہاں ہیں؟ تاحال اس کا پتا نہیں چل سکا ہے۔ بی بی مزید پڑھیں

بامیان کے غاروں میں رہنے والے افغانوں کی مشکلات سے بھری زندگی

افغانستان کی وادی بامیان میں لوگ اب بھی غاروں میں اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ غار پانچویں صدی میں راہبوں نے بنائے تھے لیکن اب یہاں بڑی تعداد میں افغان خاندان آباد ہیں۔ ان غاروں میں رہنے والوں کی زندگی پہلے بھی آسان نہیں تھی لیکن اب افغانستان پر طالبان کے کنٹرول سنبھالنے مزید پڑھیں