@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین کے رکن ممالک میں بالغ آبادی کے 75 فیصد کو ویکسین لگا دی گئی
یورپی یونین کے رکن ممالک میں کورونا ویکسین کورس پورا کرنے والے بالغ افراد کی شرح 75 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ یورپی یونین کمیشن کے سوشل میڈیا پیج سے ویکسین مہم کی تازہ صورتحال کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہر گھںٹہ اور ڈوز اہم ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ: پوپ کی درخواست مسترد، ذہنی معذور کو سزائے موت دے دی گئی
امریکہ میں پوپ کی طرف سے معافی کی اپیل کے باوجود ذہنی معذور افریقہ الاصل ارنسٹ جانسن کو سزائے موت دے دی گئی۔ سن 1994 میں امریکہ کی ریاست میسوری میں ایک مارکیٹ میں ڈاکے کے دوران ارنسٹ جانسن نے مارکیٹ کے 3 ملازمین کو قتل کر دیا تھا۔ وکلاء نے جانسن کے ایک چھوٹے بچے جتنی مزید پڑھیں
جموں و کشمیرمیں فائرنگ کے واقعات،3 افراد ہلاک
مقبوضۃ جموں و کشمیر میں حملوں کے دوران 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق،پہلا حملہ سری نگر میں کیمیا گر مکھن لال بندرو پر گولی چلانے سے ہوا ۔۔ بندرو کو اسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔ علاقے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب، ایک خوانچہ مزید پڑھیں
127 دہشت گردوں کوموسم بہاراور موسم گرما میں کیے جانے والےفوجی آپریشنز کے دوران ہلاک کردیا: سوئیلو
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 127 دہشت گردوں کو موسم بہار اور موسم گرما میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے دارالحکومت انقرہ میں "جینڈرامیری اینڈ کوسٹ گارڈ اکیڈمی 2021-2022 تعلیمی مزید پڑھیں
کیمیا کا نوبل انعام،ڈیوڈ میک میلن اور بنجمن لسٹ کے نام
جرمن سائنس دان بینجمن لسٹ اور امریکی محقق ڈیوڈ میکمِلن کو مشترکہ طور پر کیمیا کے نوبل انعام کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعلان سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں کیا گیا۔ جیوری کے فیصلے کے مطابق ان دونوں ماہرین کو یہ انعام دینے کا فیصلہ آرگینوکیٹالیسس یا مالیکیولر کنسٹرکشن کے لیے ایک مزید پڑھیں
وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک کی ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل
وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک نے ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہاں سرمایہ کاروں سے سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے وزارت قومی دفاع اور دفاعی صنعتوں کی صدارت کے تعاون سے وزارت داخلہ کے زیراہتمام دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ "تیسری بین الاقوامی عسکری ریڈار اور بارڈر سیکورٹی سمٹ” کے مزید پڑھیں
امریکہ نے اپنے جوہری اسلحے کی تعداد کا اعلان کر دیا
امریکہ نے گزشتہ چار سالوں میں پہلی مرتبہ اپنے جوہری ہتھیاروں کی مجموعی تعداد کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، گزشتہ سال تیس ستمبر تک واشنگٹن کے پاس تین ہزار سات سو پچاس جوہری ہتھیار موجود تھے۔ یہ تعداد ستمبر دو ہزار سترہ کے مقابلے میں امریکی نیوکلیئر وار ہیڈز کی تعداد میں بہتر کمی مزید پڑھیں
ترکی: ایردوان ۔ پاشیکو ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سرکاری دورے پر انقرہ میں موجود بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ دوآرتے پاشیکو کے ساتھ صدارتی سوشل کمپلیکس میں ملاقات کی۔ اس سے قبل وزیر خارجہ میلود چاوش اولو نے بھی پاشیکو کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش الو نے کہا مزید پڑھیں
اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں 20 فلسطینیوں کو جن میں سے دو بچے ہیں حراست میں لے لیا۔ فلسطینی سرکاری ایجنسی WAFA کی خبر کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم کے مختلف حصوں پر چھاپے مارے۔ بتایا گیا کہ چھاپوں کے دوران 10 فلسطینی مغربی کنارے مزید پڑھیں