ترکی اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورتی اجلاس نائب وزرائے خارجہ کی سربراہی میں کل انقرہ میں منعقد ہو رہا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، سیاسی مشاورتی مذاکرات ترکی کے نائب وزیر خارجہ سیدات اونال اور ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باگری کینی کی سربراہی میں منعقد ہوں گے۔ مشاورتی مذاکرات میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی، سینکڑوں گھر منہدم
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
جتنا زور آج لگا رہے ہیں حلقے میں لگایا ہوتا تو میں اسمبلی میں ہوتی، فردوس عاشق اعوان ووٹروں پر برس پڑیں
سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف نعرے لگ گئے ۔ رسول پور میں جلسے کے دوران عوام نے شکایتوں کے انبار لگادیے اور کہا کہ وعدے پورے نہیں ہوئے۔ فردوس عاشق اعوان پہلے تو انہیں مطمئن کرنے کی کوشش کرتی رہیں پھر وہ بھی بھڑک اٹھیں اور کہا کہ مزید پڑھیں
مفتی طارق مسعود جہلم پہنچ گئے، انجینئر علی مرزا کہاں ہیں؟
گزشتہ روز یوٹیوب پر جاری ویڈیو میں مفتی طارق مسعود نے دعویٰ کیا تھا کہ میں زندگی میں پہلی بار جہلم پہنچ چکا ہوں اور اس سفر کا بنیادی مقصد انجینئر علی مرزا سے ملاقات ہے۔ مفتی طارق مسعود کا کہنا تھا کہ بہت عرصے سے یوٹیوب پر ہم دونوں کے درمیان ملاکھڑا سا چل مزید پڑھیں
پاکستانی حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے کا قانون لانے سے باز رہے: عالمی صحافتی تنظیمیں
ورلڈ پریس ایسوسی ایشن آف نیوز پبلشرز، انٹرنیشنل پبلیشرز ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلٹس نے پاکستانی حکومت کی جانب سے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی غرض سے لائے جانے والے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کے مجوزہ قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان اداروں نے اپنے مشترکہ مزید پڑھیں
‘نیب آرڈیننس میں بڑی تبدیلی، شہباز شریف سمیت اہم سیاستدانوں کے مقدمات ختم ہو جائیں گے’
اعزاز سید نے کہا ہے کہ عمران حکومت کے نئے نیب آرڈیننس نے قانون میں بڑی تبدیلی کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف، یوسف رضا گیلانی، احسن اقبال، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر کیخلاف بنائے گئے کیسز ختم ہو جائیں گے۔ یہ اہم بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں
بلوچستان کے تین وزرا، دو مشیران، چار پارلیمانی سیکرٹری مستعفی
کوئٹہ: بلوچستان میں وزیر اعلیٰ جام کمال کی حکومت اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے۔ ایک طرف تو حکومت گرانے کے لئے تحریکِ عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے اور جس سے لڑنے کے لئے جام کمال پرعزم ہیں تو دوسری طرف اب یکایک استعفوں کا سیلاب آ گیا ہے جس میں ان کی مزید پڑھیں
امام حسن (ع) کی سیرت سے ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ اپنی قوم کی جانوں کا دفاع ہر عہدے اور ہر اختیار پر مقدم ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
@2021 – All Right Reserved. Designed
امام حسنؑ کی شہادت اور زندگی کے اہم پہلوئوں پر ایک نظر
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا
وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے صاف انکار کرتے ہوئے وجہ بھی بتا دی اور کہا کہ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کی تجویز پر ہی نشست چھوڑوں گا۔ گذشتہ رات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں