آذری فضائی کمپنی نے آرمینی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا

آذری فضائی کمپنی AZAL     نے باکو سے ناہچیوان کے لیے پرواز کے دوران آرمینی فضائی حدود کا استعمال کیا۔  فضائی کمپنی کے مطابق، باکو ناہچیوان پروازوں کے لیے  آج سے آرمینیا کی فضائی حدود کا استعمال   شروع کر دیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام سے ایندھن کے استعمال اور مسافت مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کی گرفتاریاں، ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کردیں، ملک بھر کی ہیلتھ سروسز بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی گرفتاریاں کے بعد ڈاکٹرز نے تمام بڑے اسپتالوں کی او پی ڈیز بند کردیں ہیں۔ ہڑتالی ڈاکٹرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر کی ہیلتھ سروسز بند کرنے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) پنجاب مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع ممکن نہیں، معاملہ سپریم کورٹ گیا تو حکومت کو شکست ہوگی،اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق چیئرمین نیب چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع ممکن نہیں، اگر معاملہ سپریم کورٹ میں گیا تو حکومت کو شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ ، مزید پڑھیں

‘مریم نواز شریف کی درخواست سیاسی، مقصد حالات کا رخ دیکھنا ہے’

رضا رومی نے سوال اٹھایا ہے کہ پانامہ کیس میں کس قانون کی پاسداری کی گئی تھی؟ کیا پاکستانی قانون میں کسی انسپکشن جج کا ذکر ہے کہ سپریم کورٹ اسے مقرر کر دے۔ اس حوالے سے آئین کی کتاب دیکھ لیں یا سپریم کورٹ کے رولز پڑھ لیں۔ انسپکشن ججز ہائیکورٹس میں تعینات ہوتے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو مدد کی پیشکش کردی

اسرائیلی فوج کی جانب سے سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی بندش پر ان کے حکام کو طنزیہ انداز میں بھرپور مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی جسے صارفین نے خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کو سروس مزید پڑھیں

تین سال میں ایک کروڑ سے بھی زائد نوکریاں دے چکے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ تین سال میں ایک کروڑ سے بھی زائد نوکریاں دے چکے ہیں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہم شہباز شریف سے چیئرمین نیب کے متعلق مشاورت نہیں کریں گے، جو قانونی مزید پڑھیں