استنبول میں چھٹیاں گزارنے کے خواہاں روسی باشندوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

روسی سیاحوں  کی  استنبول میں چھٹیاں گزارنے کی طلب میں مسلسل  اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ روسی ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز (اے ٹی او آر)  کے مطابق موسمِ خزاں میں    بند  یورپ کی جگہ  استنبول لے رہا ہے۔  تحریری بیان میں کہا گیا کہ رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 381 ہزار 346 مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز فلسطینیوں کے 11 ہزار 900 گھر مسمار کر چکی ہیں

اسرائیلی فورسز 1967 سے لے کر اب تک مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 11 ہزار 900 گھروں کو مسمار اور 73 ہزار افراد کو بے گھر کر چکی ہیں۔ فلسطینی سول سوسائٹی تنظیم نے کہا ہے کہ "لینڈ ریسرچ مرکز” کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قبضے کے آغاز یعنی 1967 سے مزید پڑھیں

ہمیں اپنے اوورسیز شہریوں کی کامیابیوں پر فخر ہے: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے پولینڈ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دارالحکومت وارسا میں مصروفیات کے دوران انہوں نے تاتاری کمیونٹی کے نمائندے اور پولش مسلمانوں کے محکمہ دینی امور کے سربراہ توماسز مسکیوکز اور انتظامی کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے پولینڈ ۔ ترکی کاروباری حضرات اور ترک ثقافت و تعاون سوسائٹی کے اراکین اور اعزازی قونصل مزید پڑھیں

تائیوان: چین کے 52 جنگی طیروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے

تائیوان نے کہا ہے کہ چین کے 52 جنگی طیاروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ تائیوان وزارت دفاع نے قبل ازیں جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ یکم اکتوبر کو 38، 2 اکتوبر کو 39، 3 اکتوبر کو 16 جنگی طیارے تائیوان کی فضائی دفاعی حدود میں داخل ہوئے ہیں۔ آج جاری مزید پڑھیں

جنوبی کیلی فورنیا کے ساحلوں پر تیل پھیل گیا،صفائی کا کام جاری

جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل پر بڑے پیمانے پر تیل پھیلنے سے مچھلیاں مر گئیں اور پرندے تیل سے گیلے ساحل کی مٹی سے لت پت ہو گئے ہیں۔  مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے ماحول پر تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ امریکی ساحلی محافظ، وفاقی، ریاستی اور شہر کی ایجنسیوں مزید پڑھیں

عالمی برادری افغان عوام کوامداد کی فراہمی کیلئے مربوط اقدامات کرے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کو انسانی اور معاشی امداد کی فراہمی کیلئے مربوط اقدامات کرے۔ اپنے کینیا کے ہم منصب RAYCHELLE OMAMO سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر افغانستان میں صورت حال مزید بگڑتی ہے تو دوسرے مزید پڑھیں

گزشتہ ماہ 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں:ترک امور داخلہ

گزشتہ مہینے ترکی میں انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں جاری آپریشنز کے  دوران پی کےکے کے 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ نائب وزیر داخلہ اور ترجمان اسماعیل  چاتاقلی نے اپنی ماہوار پریس کانفرنس کے دوران انسداد دہشتگردی آپریشنز سے متعلق بریفنگ دی ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مہینے پی کےکے کے پانچ اہم سرغناوں مزید پڑھیں

انڈیا میں کسانوں کا احتجاج جاری، پریانکا گاندھی اور نوجوت سنگھ سدھو سمیت متعدد گرفتار

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں 8 افراد کی ہلاکتیں ہونے پر یہ معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی اور نوجوت سنگھ سدھو سمیت متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارت میں کسانوں پر بی جے پی رہنما کے بیٹے نے گاڑی چڑھا دی مزید پڑھیں