پاکستانی شہریوں کو دوسرے ممالک میں سیر وتفریح، کاروبار، امیگریشن یا پڑھائی کیلئے جانے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک ہم پاکستانیوں کو اول تو ویزے دیتے ہی نہیں لیکن اگر دے بھی دیں تو اس کیلئے کڑی شرائط ہوتی ہیں جن پورا اترنا ہر کسی کے بس میں نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایم ایم اے ریسلر حبیب نورمحمدوف نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
روسی ایم ایم اے ریسلر حبیب عبدالمناپووچ نورمحمدوف نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے اس اعلان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حبیب نورمحمدوف ایک تقریب میں شریک ہیں وہاں ان مزید پڑھیں
‘نیا نیب آرڈیننس بدنیتی پر مبنی قانون، عدالتوں کو بھی نکال پھینکنا چاہیے’
مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نیا نیب آرڈیننس ایک بدنیتی پر مبنی قانون ہے جسے عدالتوں کو بھی نکال پھینکنا چاہیے اور جب یہ سینیٹ میں پیش ہو تب بھی اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ اسے اٹھا پھینکے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے مزید پڑھیں
دنیا بھر سے مولا امام رضا (ع) سے محبت و عقیدت رکھنے والوں کی روضہ مقدس پر حاضری
@2021 – All Right Reserved. Designed
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست، دہلی دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر
صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور آج کے دن دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر آگیا ، دونوں شہروں کی فضاء مضر صحت قرار دے دی گئی، دنیا کے آلودہ شہروں میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دوسرے نمبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس سے معلوم ہوا مزید پڑھیں
مناظرہ کینسل، مفتی طارق مسعود انجینئر محمد علی مرزا سے ملے بغیر واپس لوٹ گئے
مفتی طارق مسعود اور انجنئیر محمد علی مرزا کے درمیان ہونے والا مناظرہ کھٹائی میں پڑ گیا جب کل رات گئے مولانا طارق مسعود نے اپنی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ گذشتہ 48 گھنٹوں سے جہلم میں ہیں لیکن انجینئر محمد علی نے ان سے بات کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخی کا تنازع انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو لے ڈوبا
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن واٹمور نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے استعفے کی پاکستان کیساتھ سیریز منسوخی کا تنازع قرار دیا جا رہا ہے۔ آئن واٹمور کے عہدے کی مدت 5 سال تھی تاہم وہ صرف 10 ماہ اس پر فائز رہے۔ مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ، متعدد ملزم گرفتار
مکہ مکرمہ پولیس نے مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر قائم شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر یہ کاروبار چلانے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان لوگوں کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شراب کی بھٹی مکہ مکرمہ کے علاقے الراشدیہ میں واقع مزید پڑھیں
‘بچے کی لاش نہیں دیکھی کیونکہ بتایا گیا تھا کہ لاش نہیں گوشت کے جلے ہوئے کچھ ٹکڑے ہیں’
یہ سال 2011معمول کا ایک دن تھا اور میں اپنے پوتوں اور پوتیوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ ریڈیو پر خبر ملی کہ شبقدر ایف سی قلعے پر خودکش حملے ہوئے ہیں جن میں ایف سی کے درجنوں افراد مارے گئے ہیں۔ میرا دل زور زور سے دھڑک رہا تھا اور میں نے کلمہ مزید پڑھیں
ملتان: خاتون کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنیوالا سرکاری افسر گرفتار
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک خاتون ملازم کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں میپکو کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون بھی ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) میں ملازم ہے جبکہ ملزم اس ادارے میں ڈائریکٹر عہدے پر تعینات مزید پڑھیں