معلومات کے حق تک رسائی کا قانون: ‘اداروں، وزارتوں کا بھیجے گئے % 90 سوالات کے جواب دینے سے انکار’

سرکاری اداروں اور محکموں کی اکثریت نے معلومات کے حق کے قانون تحت بھیجے گئے سیکڑوں سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں عوامی معلومات تک رسائی ایک دور رس خواب ہے۔ دی نیوز کی خبر کے مطابق جیو نیوز نے پچھلے نو مہینوں مزید پڑھیں

پاکستان میں غیرت کے نام پر ایک اور قتل، شوہر اور سسر نے حاملہ خاتون کو زندہ جلا دیا  

پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور دردناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ گجرات کے رہائشی شوہر نے اپنے والد کیساتھ مل کر اپنی اہلیہ کو زندہ جلا دیا۔ خاتون 3 ماہ کی حاملہ تھی۔ پولیس نے دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔  پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

آنکھوں پر کھیرے کے ٹکڑے رکھنے کا کوئی فائدہ بھی ہے یا نہیں؟

خواتین اکثر گرمی کے دنوں میں جلد کی حفاظت اور سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کیلئے کھیرے کے ٹکڑے رکھتی ہیں لیکن کیا ایسا کرنا درست ہے؟ سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔ کھیرے کی طبی افادیت پر بات کی جائے تو یہ سبزی وٹامن بی اور سی سے بھرپور ہے۔ مزید پڑھیں

مینار پاکستان ہراسانی کیس، ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے ‘بھائی’ ریمبو کو گرفتار کروا دیا

مینار پاکستان ہراسانی کیس میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ کے الزامات کی روشنی میں ملزم ریمبو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا کو کیس کی تفصیلات بتاتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے حالیہ مزید پڑھیں

کیمرون: بوکو حرام کا حملہ 5 افراد ہلاک

کیمرون میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔  ملکی پریس کے مطابق، بو کو حرام کے دہشتگردوں نے مایو موسکوٹا  قصبے سے دیہات آسی گاچیا  پر حملہ کر دیا ۔  اس حملے میں پانچ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔