آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں ہونے والے حملے میں جاں بحق ہونے والے طلبا کے والدین نے وفاقی حکومت کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مجوزہ ایمنسٹی اور معافی دینے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر دہشت گردوں کو ایمنسٹی دی گئی تو وہ احتجاج مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کمر کی تکلیف شکار صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کون ہوگا؟
قومی کرکٹر صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔ صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اور فزیو کلف ڈیکن نے کچھ مزید پڑھیں
سابق ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے جئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور حال ہی میں ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے دستبردار ہونے والے وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گورنر ہاؤس پنجاب میں جئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ ہوا۔ کرکٹ ٹاکرے کے بیسٹ آف تھری مزید پڑھیں
انجرڈ صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا
قومی کرکٹر صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ آل راؤنڈ شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان تھا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر لاہور نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے اس پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ خیال رہے کہ انھیں 12 اپریل 2021ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے یکم اکتوبر 2021ء کو ٹی ایل پی مزید پڑھیں
حضرت محمدﷺکے اسوۂ حسنہ کو اپنا کر ہی زندگی سنور سکتی ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
انگلینڈ نے ترکی کو سیاحتی ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا
انگلینڈ ، ترکی سمیت 37 ممالک سے مکمل کورونا ویکسین کورس والے مسافروں کو قبول کرے گا۔ انگلینڈ وزارتِ رسل و رسائل نے انگلینڈ جانے والے مسافروں سے متعلق نئے فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔ فیصلوں کی رُو سے ترکی کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ ترکی سمیت 37 ممالک سے آنے والے مزید پڑھیں
ریکٹر اسکیل پر 6.1 کی شدت کے زلزلے نے ٹوکیو کو ہلا کر رکھ دیا
6.1 کی شدت سے آنے والے زلزلے سے ٹوکیو شہر کے ایک نیوز اسٹوڈیو کے ہلنے کے مناظر ۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد صونامی کا خطرہ موجود نہیں اور نہ ہی کسی نقصان یا پھر زخمی ہونے کا واقع سامنے آیا ہے۔
یونان اسلحہ اندوزی کے ساتھ ترکی پر بالادستی قائم نہیں کر سکتا، وزیر دفاع
وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے یونان کی حالیہ ایام میں اسلحہ سازی کی کوششوں کے ترکی پر بالا دستی قائم نہ کر سکنے کی توضیح کرتے ہوئے یونان کو اس کوشش سے باز آنےکی اپیل کی ہے۔ استنبول نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے منسلک بحری وار اکیڈمی کا سال 2021-2022 ایک تقریب کے اہتمام کے ساتھ مزید پڑھیں
پاکستانی وزیر خارجہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ افغانستان کی نئی انتظامیہ اب امن و استحکام کے ساتھ ساتھ تمام افغان عوام کی بہتری کے لیے کام کرے گی۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمن نے وفد کے ہمراہ نے پاکستانہ وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا، اور وزیرِ مزید پڑھیں