عراق میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے لیے رائے دہی جاری ہے۔ عراق بھر سے 329 پارلیمانی نشستوں کے لیے 3,249 امیدوار ان انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابی عمل اور رائے دہندگان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ڈھائی لاکھ سے زائد حفاظتی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جن میں فوج اور پولیس کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کے نامور سائنسدان اور ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈی جی ISI تعیناتی پر وزیر اعظم، اسٹیبلشمنٹ میں اختلاف ہے: فواد چودھری کی تصدیق
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ہفتے کی شام تصدیق کی ہے کہ آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تعیناتی پر وزیر اعظم عمران خان اور فوجی اسٹیبلشمنٹ میں اختلاف ہے۔ تاہم، انہوں نے کہا ہے کہ یہ اختلاف جلد دور کر لیا جائے گا۔ سینیئر صحافی رؤف کلاسرہ نے یوٹیوب پر مزید پڑھیں
جارحیت کی ہلکی سی بھی شکایت رپورٹ کریں: بینک آف پنجاب کا فیصل آباد برانچ میں قتل پر سٹاف کو خط
بینک آف پنجاب کی فیصل آباد میں واقع ایک برانچ پر 7 اکتوبر 2021 کو ایک اندوہناک واقعہ سامنے آیا جب منصور علی نامی برانچ مینیجر نے کسٹمر سیلز آپریٹو کی پوسٹ پر تعینات ایک خاتون بینکر عالیہ جاوید کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کیا جا چکا مزید پڑھیں
ترکی ۔ ایران مشاورتی اجلاس
ترکی اور ایران کے مابین سیاسی مشاورت اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ۔ دفتر ِ خارجہ نے سماجی رابطوں کے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ یہ مشاورتی اجلاس نائب وزیر خارجہ سیدات اونال اور ایرانی نائب وزیر خارجہ علی باغیری کی زیر قیادت کے وفد کے مابین انقرہ میں سر انجام پایا۔ ٹویٹ کے مزید پڑھیں
صاف ستھرا ماحول انسان کا فطری حق ہے، اقوام متحدہ
اقوام ِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی 48 ویں نشست میں ’’صاف ستھرے ماحول کے انسانی حق ‘‘ ہونے کی بل کی ووٹوں کی اکثریت سے منظوری دے دی گئی ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں منعقدہ نشست میں کوستا ریکا، مالدیپ، مراکش، سلووینیا اور سویٹزرلینڈ کی جانب سے پیش کردہ بل مزید پڑھیں
امریکہ کے پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ تعلقات‘ استوار ہیں، نائب امریکی وزیر خارجہ
پاکستان کا دورہ کرنے والی امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ تعلقات‘ استوار ہیں ، جس میں وسیع تر مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے پاکستان آنے سے قبل بھارت میں کہا تھا کہ وہ ’مخصوص اور محدود‘ مقصد کے تحت اسلام آباد مزید پڑھیں
آب و ہوا سے متعلق بے شک ہر ملک پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، ترک اسپیکر اسمبلی
ترک قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شین توپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی ایوان ِ نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسکی کو ترکی کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ شین توپ نے جی۔20 کے موجودہ صدر اٹلی کی میزبانی میں روم میں منعقدہ جی۔20 پارلیمانی سربراہان کے اجلاس پی۔20 میں شرکت کے بعد مزید پڑھیں
امریکہ نے ایرانی میزائل فرموں پر پابندیوں کو ختم کر دیا
متحدہ امریکہ نے دو ایرانی میزائل تیار کرنے والی فرموں پر پابندیوں کو ہٹا دیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق ’’ممود انڈسٹریز‘‘ اور اس کی ذیلی فرم ’’ممود ڈیزل‘‘ نامی میزائل تیار کرنے والی دو فرموں پر عائد امریکی پابندیوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ مذکورہ فرموں مزید پڑھیں
شمالی عراق میں تین دہشت گرد جہنم واصل
شمالی عراق میں PKKکے تین دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ترک وزارت ِ دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے آواشین میں تعین کردہ دہشت گرد تنظیم PKK کے تین کارندوں کو فضائی کاروائی کرتے ہوئے بے بس کر دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں