نائیجیریا کے صوبہ سوکوٹو میں ایک بازار پر مسلح حملہ ہوا جس میں بیس افراد مارے گئے۔ مقامی پریس کے مطابق، بعض نا معلوم مسلح افراد نے سوکوٹو کے علاقے سابون برنی میں ایک بازار میں اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔ اس حملے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اٹلی: سبز اجازت نامے کے خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ
اطالوی دارالحکومت روم میں ہزارہا افراد نے کام پر جانے کے لیے "سبز اجازت نامے” کو لازمی قرار دیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ ملک میں آئندہ جمعے کے روز سے ملازمین کے لیے یہ لازمی ہو گا کہ وہ کام کی جگہ پر جانے کے لیے اس بات کا دستاویزی ثبوت فراہم کریں کہ مزید پڑھیں
کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لینے والے ہی عمرے پر آسکیں گے: سعودی حکومت
سعودی عرب نے عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کرانے والوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کو ہی عمرےکی اجازت ہوگی۔ وزرات کے مطابق، مکمل ویکسینیشن والے ہی مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں نمازادا کرسکیں گے جبکہ فیصلے کا مزید پڑھیں
طالبان اور امریکہ کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز
افغانستان سےانخلاء کےبعدامریکہ اورطالبان کے درمیان پہلی مرتبہ دو روزہ مذاکرات کا سلسلہ قطرکےدارالحکومت دوحہ میں شروع ہو گیا ہے طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان عالمی برادری سے تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں تاہم کسی کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں ہو گی۔ طالبان وفد نے مزید پڑھیں
تجارتی اخلاقیات اور اسلام میں ملازمین کے حقوق: شفقنا گوشہ اسلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
شعیب ملک ٹی20 ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ بن گئے، صہیب مقصود اسکواڈ سے باہر
صہیب مقصود کمر کی انجری کے باعث پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی کہ صہیب مقصود پیٹھ کے پیٹھ کے نچلے حصے میں ایم آر مزید پڑھیں
لاہور میں ڈینگی پھر سے زور پکڑنے لگا
@2021 – All Right Reserved. Designed
حکومت پاکستان کی جانب سے پولیو کے خاتمے کا عزم موجود ہے، یونیسف
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں سپردِ خاک کردیا گیا
پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ نامور پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے بعد آج (10 اکتوبر کی) صبح 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ قبل مزید پڑھیں
دنیا بھر میں صارفین کو فیس بک اور میسنجر تک رسائی میں دشواری کا سامنا
@2021 – All Right Reserved. Designed