وزیراعظم عمران خان نے تمام سماجی اور معاشرتی شعبوں کی نگرانی کے لیے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے اعلان کے مطابق سیرت نبی ﷺ بچوں اوربڑوں کو پڑھانے کا طریقہ کار طے کریں گے، اسکولوں کے نصاب کی نگرانی کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ اس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پیپلز پارٹی ہماری ہے، نام اور نشان کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا، غنوی بھٹو کی الیکشن کمیشن میں درخواست
پیپلز پارٹی ہماری ہے، نام اور نشان کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا، غنوی بھٹو نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروا دی۔ غنوی بھٹو کی درخواست پر پیپلز پارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سے جواب مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں تلوار کے انتخابی نشان اور پیپلز پارٹی کے نام کے لیے غنویٰ مزید پڑھیں
سعد رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اس درخواست میں صوبائی حکومت کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے ٹی ایل پی سربراہ کو رہا کرنے کا جو فیصلہ کیا اس مزید پڑھیں
عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو ٹیپ پولیس کے ہتھے چڑھ گئی، کیس نے نیا رخ لے لیا
مینار پاکستان ہراسانی کیس میں روز نت نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ اس کیس کی مدعی عائشہ اکرم نے اپنے ہی ساتھی ریمبو پر بلیک میلنگ کا الزام لگا کر اسے گرفتار کرایا تو اس نے بھی الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے ملزموں سے رقم اینٹھنے کا دعویٰ کردیا تھا۔ اب منظر عام پر مزید پڑھیں
حکومتی ارکان وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناراض، عدم اعتماد کی درخواست جمع کرادی
بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ سردار جام کمال خان کیخلاف عدم اعتماد کی درخواست جمع کرا دی ہے، اس پر 14 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ تحریک عدم اعتماد جمع کراتے وقت سعید ہاشمی، جان جمالی، ظہور بلیدی، اسد بلوچ، نصیب اللہ مری اور سردار کھیتران سمیت دیگر رہنما اسمبلی میں موجود تھے۔ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ، تحریک انصاف کو (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے اکائونٹس تک رسائی دیدی
الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پارٹی اکاؤنٹس کا جائزہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ اس درخواست کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں
واٹس ایپ میں مزید نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارتی جونیئر وزیر داخلہ کا بیٹا 4 کسانوں کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار
@2021 – All Right Reserved. Designed
مردہ قوم کا ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
معروف ایٹمی سائنس دان عبدالقدیر خان انتقال کر گئے
پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیرخان انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 85 سال تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ طبعیت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال کے آئی سی یو وار ڈ میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج صبح جانبرنہ ہوسکے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کی نمازجنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی تدفین سرکاری اعزاز کیساتھ کی جائے گی۔ آج کے دن تمام سرکاری عمارتوں پر پاکستان کا قومی مزید پڑھیں