اسرائیل کو فلسطینیوں کو جینے کا موقع دینے کے حق سے محروم نہیں کرنا چاہیے، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے پیر کو اسرائیل سے درخواست کی ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت کو نظر انداز نہ کرے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق انجیلا مرکل کے 16 سالہ دور میں ان کا اسرائیل سے واحد تنازع ہی یہی تھا کہ وہ فلسطین اور اسرائیل تنازع کے مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور ”ماں” بن گئی، بیٹے کی پیدائش

  سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو ”ماں” بن گئی ہیں، ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ان کے بھائی بلاول اور ہمشیرہ آصفہ نے خوشی کے اس موقع پر انھیں ڈھیروں دعائیں اور پیار بھرے پیغامات بھیجے ہیں۔ خوشی کی یہ خبر بختاور بھٹو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بدبخت باپ جوئے میں 21 سالہ بیٹی ہار گیا

گوجرانولہ کے علاقے گکھڑ میں ایک بدبخت باپ نے جوئے میں 21 سالہ بیٹی کو ہار کر اس کا زبردستی نکاح ادھیڑ عمر شخص سے کروا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ملزم کا نام طارق بتایا جا رہا ہے جس نے ایک کرکٹ میچ کے دوران جوا مزید پڑھیں

کینیا: جنسی تعلقات سے پریشان شخص نے اپنا عضو تناسل کاٹ ڈالا

کینیا میں اپنی اہلیہ کیساتھ جنسی تعلقات سے پریشان ایک شخص نے غصے میں آ کر اپنا عضو تناسل کاٹ ڈالا۔ زخمی شخص کے اہلخانہ کو تقریباً 16 گھنٹے بعد اس واقعے کا علم ہوا تو انہوں نے اسے ہسپتال پہنچایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اہلخانہ نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ یہ شخص اپنے شادی مزید پڑھیں

لاہور میں ڈینگی زور پکڑتے ہی پیناڈول نایاب، عوام مارے مارے پھرنے لگے

لاہور میں ڈینگی وبا کے زور پکڑتے ہی پیناڈول کی قلت پیدا ہو گئی ہے جبکہ اسی کمپنی کی دوسری دوا پیناڈول ایکسڑا مارکیٹ میں موجود ہی نہیں ہے۔ لاہور کے میڈیکل سٹوروں پر گاہکوں کو پیناڈول کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ ڈینگی کا ابھی تک کوئی مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا پانی پینا ضروری ہے؟

امریکی اکیڈمی آف سائنسز اینڈ میڈیسن نے تجویز تجویز کیا گیا ہے کہ مردوں کو روزانہ 3.7 لیٹر جبکہ خواتین کو 2.7 لیٹر پانی پینا چاہیے۔ اس لئے ہر شخص کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر کتنی مقدار میں پانی پیتا ہے۔ طبی تحقیق میں کہا گیا مزید پڑھیں