@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آسٹریا: نئے چانسلرشالن برگ ہو گئے
آسٹریا میں وفاقی چانسلر کی ممکنہ تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران ختم ہو گیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی صدر آلیکسانڈر فان ڈئر بیلن نے کیا تاہم آسٹرین صدر نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اس بحران کے خاتمے کے ساتھ ملک میں سیاسی طور پر سب کچھ ابھی دوبارہ ٹھیک نہیں مزید پڑھیں
طالبان نے خواتین سے وعدہ خلافی کی ہے:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان نے افغان خواتین اور لڑکیوں سے کیے جانے والے وعدے توڑ دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وعدے ٹوٹنے کا مطلب افغانستان کی خواتین اور لڑکیوں کے لیے خوابوں کا ٹوٹنا ہے۔ سیکریٹری جنرل نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس عدالت اور سینیٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے نیب آرڈیننس کو حکومت کی چوری چھپانے کا حربہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسے سینیٹ اور عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون عجیب، سرکاری دفاتر وراثت میں ملنے والی چیز نہیں: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کے قانون کو عجیب و غریب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری دفاتر وراثت میں ملنے والی چیز نہیں ہیں، باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون عجیب و غریب، اس طرح نوکریاں دینے سے میرٹ کا خاتمہ ہوتا ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں
ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر
قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ضمانت مزید پڑھیں
تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، ہم ایک پیج پر ہیں: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے نئے آئی ایس آئی سربراہ کے تقرر سے متعلق نوٹیفکیشن میں تاخیر پر پیدا ابہام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، ہم ایک پیج پر ہیں۔ وزیراعظم نے یہ بات اپنے صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کی۔ اس اہم مزید پڑھیں
رحمت للعالمین اتھارٹی اور مذہبی کارڈ
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین اور تائیوان کے مابین کشیدگی میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان سے متعلق فیصلہ ان کے الفاظ پر نہیں بلکہ اقدامات پر کیا جائے گا، امریکا
@2021 – All Right Reserved. Designed