@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
معاہدے کا نفاذ مسائل کا بہترین حل ہوگا : طالبان
قطر میں طالبان اور امریکی وفد کے درمیان دو روزہ مذاکرات ہوئے، طالبان نے معاہدے کے نفاذ کو مسائل کے حل کا بہترین طریقہ قرار دیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق ، دوحہ میں طالبان اور امریکی وفد کے مابین دو روزہ مذاکرات اچھے ماحول میں ہوئے، اس حوالے سے طالبان نے مذاکرات کے دوران باور کرایا مزید پڑھیں
مسلم قبرستان میں تخریب کاری کے خلاف مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف مداخلت میں 2 شخص زخمی
اسرائیلی پولیس کی مقبوضہ مشرقی القدس میں اسرائیل سے وابستہ القدس بلدیہ کے مسلم قبرستان میں تخریب کاری کے خلاف مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف مداخلت میں 2 شخص زخمی ہو گئے۔ ایک فلسطینی گروپ نے مسجدِ اقصی کی مشرقی فصلیوں کے جوار میں واقع یوسفیہ قبرستان میں نماز شام ادا کی۔ نماز کے مزید پڑھیں
پامیلا نامی طوفان میکسیکو کے ساحلوں کو متاثر کر رہا ہے
میکسیکو کے بحرالکاہل ساحلوں پر پامیلا طوفان اثرِ انداز ہو رہا ہے۔ اس طوفان کے متازلان بندی گاہ کے جوار میں ساحلی پٹی سے ٹکرانے سے قبل ہوا کے بگولوں کی ماہیت اختیار کرنے کی توقع کی جاری رہی تھی۔ متحدہ امریکہ کے قومی سمندری طوفان کے مرکز نے بتایا کہ طوفان پامیلا مزاٹلان کے مزید پڑھیں
چین میں طوفانی بارشیں۔لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور
چین کے شمالی صوبے شین زی میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے اور لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ چینی نیوز ایجنسی شین ہوا کے مطابق، شین زی میں گزشتہ ہفتے ہونے والی شدید بارشوں کے باعث صوبے کے 70 اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکانات تباہ مزید پڑھیں
جس قدر جلد ویکسین مہم مکمل ہوتی ہے سردی کا موسم اسی قدر آسانی سے گزرے گا: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "ہم، ویکسین مہم کے تمام مراحل کو تیزی سے طے کر کے جس قدر جلد اجتماعی قوت مدافعت حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں موسم سرما اسی قدر آرام سے گزرے گا”۔ صدر ایردوان نے مزید پڑھیں
بچیوں کے عالمی دن پر صدر ایردوان کا پیغام
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے 11 اکتوبر بچیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ "ہمارے بچے ہمارا سب کچھ ہیں۔ ہر چیز ان کے مستقبل کو زیادہ بہتر بنانے کے لئے ہے”۔ صدر ایردوان نے سوشل میڈیا پیج سے "بچیوں کا عالمی دن” کے ہیش ٹیگ سے جاری کردہ پیغام کے مزید پڑھیں
معدنیات کاشعبہ ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں معدنیات کی ترقی میں تیزی لانے کے لئے وفاق اور صوبوں کے درمیان مربوط کوششوں کی ضرورت پرزوردیاہے۔ اسلام آباد میں معدنیات کے شعبے کی ترقی کے لائحہ عمل کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں وسیع ترمعدنی ذخائرکی بدولت معدنیات کے مزید پڑھیں
عراقی انتخابات: مقتدی الصدر کی تحریک آگے
عراق میں گزشتہ اتوار کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق شیعہ مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر کی تحریک کو واضح برتری حاصل ہے۔ انتخابی کمیشن کے جاری کردہ ابتدائی نتائج کے مطابق، نئی تین سو انتیس رکنی پارلیمان میں الصدر کی تحریک اب تک ستر سے زائد نشستیں حاصل کر چکی ہے۔ مزید پڑھیں
ملک کے آئی ٹی سیکٹر کو یورپی اور امریکی معیار کے برابر لانے کی ضرورت ہے: صدرعارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے آئی ٹی سیکٹر کو یورپی اور امریکی معیار کے برابر لانے کے ساتھ ساتھ ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر کے لیے ون ونڈو آپریشن کی ضرورت ہے تاکہ ہماری پیداواری صلاحیت اور 21 ویں صدی کے مزید پڑھیں