روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں منعقدہ ایشیاء تعاون و فروغِ اعتماد تدابیر کانفرنس کے چھٹے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے بعد بیان جاری کیا ہے۔ لاوروف نے مسئلہ افغانستان کے بارے میں کہا ہے کہ "20 اکتوبر کو ماسکو فارمیٹ پر اجلاس کے انعقاد کی تیاریاں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نیپال میں بس حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی
نیپال کے قصبے موگو میں ہوئے بس حادثے میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کی خبر کےمطابق، اس حادثے کی وجوہات فی الوقت معلوم نہ ہوسکیں البتہ شبہ ہے کہ یہ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہو۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر مزید پڑھیں
اسپین:کمبرا ویژا آتش فشاں، متحرک مزید 800 افراد نکال لیے گئے
جنوب مغربی اسپین کے جزائر کینیری کے جزیرے لا پالما میں 19 ستمبر سے متحرک ہوئے کمبرا ویژا نامی آتش فشاں سے مسلسل لاوے اگلنے کے باعث مزید 800 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کمبرا ویژا آتش فشاں سے لاوے کے بہاو اور رخ میں مزید پڑھیں
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کیلئے وزیر اعظم، آرمی چیف کے درمیان مشاورت مکمل ہوگئی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان نئے ڈی مزید پڑھیں
بلوچستان: دو بوڑھے افراد کا لاشوں کے ساتھ دھرنا مارچ میں تبدیل، ورثا انصاف کے لیے کوئٹہ روانہ
سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوتی ہے جس میں تربت کے شہید فدا چوک کا منظر ہے، سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے دو بوڑھے شخص تابوتوں میں رکھی ہوئی دو لاشوں کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ اس تصویر نے ایک سال پہلے تربت میں قتل کیے گئے طالب علم حیات بلوچ کی اس تصویر کی یاد مزید پڑھیں
کیا داعش خراسان کے خلاف طالبان واحد آپشن ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پشتونوں کے بارے میں عمران خان کا نیا بیان، تحریک طالبان پاکستان برہم
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پشتونوں کے بارے میں جاری ہونے والے بیان پر تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے کم علمی قرار دیا گیا ہے۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے وزیراعظم کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز میڈیا مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، اس کیلئے تما قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے قوانین پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا ہے، اب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 6 مہینوں کے اندر اپنے مستقل دفاتر کھولنے کی پابندی ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نئے سوشل میڈیا قوانین مزید پڑھیں
فوج کی عزت ہے تو وزیراعظم کی بھی عزت ہے، عامر ڈوگر
معاون خصوصی برائے سیاسی امور عامر ڈوگر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی چیف کیلئے نام وزیراعظم عمران خان کو بھیجے جائیں گے، وزیراعظم ان ناموں میں سے ہی پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سربراہ کا انتخاب کریں گے۔ انہوں نے یہ بڑا دعویٰ ایک نجی ٹیلی مزید پڑھیں