افغانستان میں دہشت گردوں کو اسلحہ سپلائی بند کی جائے: لاوروف

روس نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے لئے اسلحہ سپلائی کے راستوں کو فوری طور پر بند کرنے کی ضرورت ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ 17 ویں خودمختار حکومتوں کے خفیہ و سلامتی اداروں کے سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ٹرکش  ایئرلائنز (THY) نے انگولا کے دارالحکومت لوانڈا کے لیے اپنی  پروازوں کا آغاز کردیا

ٹرکش  ایئرلائنز (THY) انگولا کے دارالحکومت لوانڈا کے لیے اپنی  پروازوں کا آغاز کرتے ہوئے  نیٹ ورک کو بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔   THY پریس آفس کے بیان کے مطابق ، THY ، جو دنیا کے بیشتر ممالک میں پرواز کرتی ہے ، نے آج لوانڈا کے لیے اپنی پہلی پرواز کی مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو لیسٹاری پریانساری مارسودی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات دارالحکومت انقرہ کی چانقایہ ریذیڈینسی میں طے پائی اور 45 منٹ تک جاری رہی۔

نئی جہت بہتر ماحول 07

موزارٹ ہمیں  ذہین بناتا ہے؟ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ موزارٹ کو سننے سے ذہانت کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ اس دعوے کو "موزارٹ کا اثر” کہا جاتا ہے۔ تو ، کیا موزارٹ کو سننا واقعی ذہانت کو بہتر بناتا ہے؟     یہ معلوم ہے کہ موسیقی لوگوں پر بہت سے مثبت اثرات مزید پڑھیں

قطر: اسرائیل کے ساتھ سمجھوتوں کا امن مرحلے میں کردار ادا کرنا ناممکن ہے

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن مرحلے کا کوئی افق دکھائی نہیں دے رہا۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے سمجھوتوں کا بحران کے حل میں کوئی کردار دا کرنا ناممکن ہے۔ قطر میں ہر سال منعقد ہونے والے گلوبل سلامتی فورم مزید پڑھیں

لبنان میں طیارہ سمندر میں جا گرا

لبنان میں  ایک چھوٹا طیارہ  گر گیا۔  لبنانی فوج کے مطابق، لبنان فضائی کلب  کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ صبح  10٫40 منٹ پر  ہالات نامی علاقے میں سمندر میں جا گرا ۔  اس طیارے میں دو افراد سوار تھے جن کی تلاش جاری ہے۔  

انڈیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل

انڈیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں کچھ دنوں سے بخار تھا جس کی شدت میں کمی نہیں آ رہی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ہسپتال کے شعبہ امراض مزید پڑھیں

‘ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر سول ملٹری معاملات ٹھیک نہیں، تعطل قائم ہے’

کامران یوسف نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر فواد چودھری کی آج کی ٹویٹ دراصل لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا تھا۔ مجھے نہیں لگتا کہ معاملات ٹھیک ہیں، ابھی بھی تعطل قائم ہے۔ کامران یوسف نے کہا کہ یہ خارج از امکان نہیں کہ مزید پڑھیں