@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حکومت جلد ہی استعفی صدر کو پیش کرے گی :ارسان سانیر
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیراعظم ارسان سانیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت جلد ہی صدر ایرسین تاتار کو استعفے پیش کرے گی ۔ وزیر اعظم اور قومی اتحاد پارٹی کے صدر سانیر نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ پارلیمان میں مطلوبہ اکثریت میں کمی اور بعض حکومت کے اندرونی مسائل کی مزید پڑھیں
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا نوٹیفکیشن اب تک جاری نہ ہوسکا، بحران برقرار
انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے تقرر کے معاملے پر سول اور عسکری قیادت کے درمیان رپورٹ ہونے والے تعطل کے بعد وزیر اعظم عمران خان کو بدھ کے روز ایک سمری موصول ہوئی جس میں ملک کے طاقتور ترین عہدوں میں سے ایک کے لیے امیدواروں کے نام مزید پڑھیں
وزیراعظم ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کے لیے ممکنہ امیدواروں کا انٹرویو لیں گے
دی نیوز اور روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق ایک اہم وزارتی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے نام کا اعلان آئندہ ایک سے دو دن میں متوقع ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان اس عہدے کیلئے پینل میں شامل کیے گئے مزید پڑھیں
کیا عمران خان سول سپریمیسی کی جنگ لڑ رہے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
داعش خراسان نے قندوز حملے سے کون سے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے؟ شفقنا خصوصی تجزیہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین، بلڈ بینکوں میں موجود خون کے نمونوں کو ٹیسٹ کرے گا
چین، کورونا وائرس کی جڑ کی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر ووہان کے بلڈ بینکوں میں موجود خون کے ہزاروں نمونوں کو ٹیسٹ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ خون کے نمونوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ وائرس کے آغاز سے متعلق شفافیت کے تقاضے کے ساتھ بڑھتی ہوئی اپیلوں کے بعد کیا گیا ہے۔ اطلاع مزید پڑھیں
دہشت گردوں کے صفائے کے لئے ہر ضروری کاروائی کی جائے گی: چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ شام میں موجود دہشت گردوں کے صفائے کے لئے ہر ضروری کاروائی کی جائے گی۔ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں نکاراگوا کے وزیر خارجہ ڈینس مونکاڈا کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس میں شام میں دہشت مزید پڑھیں
ترکی میں ماہ ستمبر میں غیر ملکیوں کو مکانات کی فروخت 6 ہزار 630 تک پہنچ گئی
ترکی میں ماہ ستمبر میں غیر ملکیوں کو مکانات کی فروخت 2013 کے بعد سب سے زیادہ ہوئی ہے۔ ترکی کے شماریاتی ادارے نے ستمبر کے لیےمکانات کی فروخت کے اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے ۔ اعدادو شمار کے مطابق ستمبر میں غیر ملکیوں کومکانات کی فروخت 25.8 فیصد سالانہ اضافے کے ساتھ چھ ہزار مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی طرف سے ادلب کے لئے 103 ٹرالر امدادی سامان
اقوام متحدہ کی طرف سے شام کے شہر ادلب کے دیہی علاقوں کے لئے 103 ٹرالروں پر مشتمل انسانی امدادی سامان بھیجا گیا ہے۔ ترکی کے ضلع حطائے کی تحصیل ریحانلی میں واقع اقوام متحدہ کے ڈپو میں امدادی سامان کو، ترکی کے ٹرالروں سے شامی ٹرالروں میں منتقلی کے بعد، جیوزلی گیوزو کسٹم چوکی پر پہنچا دیا مزید پڑھیں