حکمرانوں کو ملنے والے تحائف ان کے نہیں عوام کے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ وفاقی حکومت پر برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف حوالے سے بتانے یا نہ بتانے کے کے لئے عدالت سے مہلت مانگ لی۔ دوران سماعت عدالت مزید پڑھیں

طوطا فال کے ذریعے اہم تقرریوں پر عمران خان نے ملک کو دنیا میں تماشا بنا دیا ہے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے اہم تقرریاں طوطا فال کے ذریعے کرنے کا عمل شروع کر رکھا ہے جس سے ملک کا دنیا میں تماشا بنا۔ 22 کروڑ کے ملک کو جادو ٹونے سے چلایا جا رہا ہے ۔ وزیراعظم کے بجائے جنات تقرریاں کرتے ہیں مزید پڑھیں

عائشہ اکرم نے سرعام ننگا کرنیوالوں کیساتھ سودے بازی شروع کر دی، ایسا جسم فروش عورتیں بھی نہیں کرتیں: اقرارالحسن

اقرار الحسن نے مینار پاکستان کیس میں نامزد ملزموں سے پیسوں کے لین دین کی مبینہ آڈیو سامنے آنے کے بعد عوام سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی حمایت کرنے پر شرمندہ ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پولیس کے ہاتھ ایک ایسی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ آئی تھی مزید پڑھیں

ہراسانی کیس کو نازیبا ویڈیوز سے جوڑنے کی تیاریاں، پولیس کا عائشہ اکرم کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مینار پاکستان ہراسانی کیس میں جن خدشات کا اظہار کیا جا رہا تھا بالاخر وہ اب درست ثابت ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ پولیس نے پورا کیس ہی الٹ پلٹ کرتے ہوئے اب متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کو ہی سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

جبری مذہب تبدیلی سے متعلق قانون سازی، کمیٹی میٹنگ میں مسلمان اور اقلیتی ارکان میں شدید تلخ کلامی

اسلام آباد : پارلیمان کی خصوصی کمیٹی برائے تحفظ اقلیت میں جبری مذہب تبدیلی سے متعلق قانون سازی پر بحث کے دوران کمیٹی میٹنگ میں مسلمان اور اقلیتی ارکان میں شدید تلخ کلامی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بریفنگ دیتے ہوئے وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ جبری مذہبی تبدیلی کے حوالے مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی نے جبری مذہبی تبدیلی کا بل مسترد کردیا، اقلیتی ممبران کا احتجاج

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی برائے تحفظ اقلیت برائے جبری مذہبی تبدیلی نے اقلیتوں کو جبری مذہبی تبدیلی سے تحفظ دینے کا بل مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ بل اسلام اور سنت کے خلاف ہے اور پارلیمان کسی ایسی قانون سازی کی حمایت نہیں کرسکتا جو اسلام کے خلاف ہو۔ کمیٹی کے فیصلے پر مزید پڑھیں

بدفعلی کا الزام: رحیم یار خان کی جیل میں 9 سالہ بچہ مہینوں سے قید، ضمانت نہ ہو سکی

بچے پر الزام ہے کہ اس نے ساڑھے پانچ سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنایا، ابھی تک جرم ثابت نہیں ہو سکا لیکن اس کے باوجود اسے رواں سال 25 جولائی سے رحیم یار خان کی جیل میں قید رکھا گیا ہے، ابھی تک اس کی ضمانت بھی نہیں ہو سکی ہے۔ انڈیپینڈنٹ اردو مزید پڑھیں

آئندہ سال سے پاکستان میں صرف حکومتی منظور شدہ پنکھے چلیں گے

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ سال سے ملک بھر میں صرف حکومت کی جانب سے منظور شدہ پنکھے ہی فروخت کرنے کی اجازت ہو گی۔ یہ اقدام بجلی بچانے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ وزارت سائنس پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی۔ یہ بات انہوں نے کمیٹی برائے مزید پڑھیں