‘کالے چغوں میں لوگ پکڑے گئے ہیں جو ایک پتلے کو سوئیاں چبھو رہے تھے’

جہاں ایک طرف وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان آئی ایس آئی کے سربراہ کو لگانے کا تنازعہ جاری ہے، وہیں ایسی بے سر و پا خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں جنہیں دیکھتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ یہ ملک کس قسم کی افواہوں میں گھر گیا ہے۔ اب پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

ایک پیج اور ہائبرڈ سسٹم والی بات اب نہیں رہی، نسیم زہرہ

نسیم زہرہ نے کہا ہے کہ ایک پیج اور ہائبرڈ سسٹم والی بات نے کام نہیں کیا، آئندہ دو سالوں میں مکمل اعتماد والی بات بھی اب نہیں رہے گی۔ یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پاکستانی عوام کو ایک صاف ستھرا اور صحت مند میڈیم فراہم کرنا ہے جو نفرت انگیزی ، مزید پڑھیں

اٹلس ہونڈا نے پرانی قیمت میں نئی سی جی 125 متعارف کرا دی

اٹلس ہونڈا کمپنی نے اپنی مشہور موٹر سائیکل سی جی 125 میں متعدد اپ ڈیٹس کی ہیں لیکن صارفین کی سہولت کیلئے اسے پرانی قیمت پر ہی فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اٹلس ہونڈا نے سی جی 125 کی نئی موٹر سائیکل صارفین کیلئے پیش کر دی ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ اور گاڑیوں میں موسیقی لگانے پر پابندی عائد

اسلام آباد انتظاميہ نے حکومت ویژن کے مطابق يکم تا 12 ربيع الاول تک ہر قسم کی گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ ميں موسيقی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے ملکی سطح پر عشرہ رحمت العالمین ﷺ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس عشرے میں تمام تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

نئے سوشل میڈیا قوانین: بڑے آن لائن پلیٹ فارمز کی مان کر صحافیوں کے خدشات نظر انداز کر دیے گئے، ڈیجیٹل میڈیا اتحاد

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے جمعرات کو ترمیم شدہ سوشل میڈیا قواعد کا اعلان کیا ہے جس کا عنوان ، “غیر قانونی آن لائن مواد کو ہٹانے اور بلاک کرنے (طریقہ کار ، نگرانی اور حفاظت) قواعد ، 2021” “Removal and Blocking of Unlawful Online Content (Procedure, Oversight and Safeguards) Rules, 2021” ہے۔ مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ نتائج، 100 فیصد نمبرز لینے کا رواج عام، ملتان بورڈ کے 48، ساہیوال بورڈ کے 18 طلبا کی پہلی پوزیشن

پنجاب و آزاد کشمیر کے تمام بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق 100 فیصد نمبرز لینے کا رواج عام ہوگیا ، ملتان بورڈ کے 48 طلبا کی پہلی پوزیشن، جبکہ ساہیوال بورڈ کے 18 طلبہ 1100 میں سے پورے 1100 نمبر لینے والے طلبہ کی تعداد بھی 18 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والی بلیک میلر خاتون گرفتار

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے نازیبا فوٹوز اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والی بلیک میلر خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمہ نے ناصرف مرد سرکاری افسر بلکہ خواتین کو بھی نشانہ بنایا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو بلال شبیر نامی ایک سرکاری افسر مزید پڑھیں