برطانوی رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس چاقو حملے میں ہلاک

برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمس کو چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا گیا ہے۔ آنجہانی کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے ایوان میں نمائدگی کر رہے تھے، ان کی عمر 69 سال تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سر ڈیوڈ ایمس پر یہ حملہ ان کے حلقے ایسیکس میں ایک چرچ کے قریب مزید پڑھیں

آپ فرانس کشمیر کیلئے آئے، کس تھنک ٹینک سے ملاقات کی؟ صحافی کا سوال؛ اگلے دورے پر کروں گا: شہریار آفریدی

دورہ فرانس کے موقع پر ایک صحافی نے شہریار آفریدی سے سوال پوچھا کہ آپ چیئرمین کشمیر کمیٹی ہیں، آپ کا کام دنیا بھر میں کشمیر کاز کے حوالے سے سفارت کاری کیلئے کردار ادا کرنا ہے۔ آپ فرانس میں ہیں، یہاں کس تھنک ٹھینک کے ساتھ ملے ہیں؟ آپ نے یہاں کسی پارلیمنٹرین سے مزید پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی شہباز شریف اور مریم نواز سے علیحدہ علیحدہ ملاقات

امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ساتھ علیحدہ ملاقاتوں نے ایک مرتبہ پھر پارٹی میں تقسیم کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا۔ جب امریکی سفیر نے اس حقیقت کے باوجود کہ دونوں لاہور میں موجود تھے، شہباز شریف اور مزید پڑھیں