@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ بجلی، گیس اور ٹیکس کلیکشن کے کچھ اعداد و شمار شیئر کیے ہیں، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
حکومت کی دوڑیں بتا رہی ہیں کہ وہ 2021 بھی مشکل سے گزار سکیں گے، مریم نواز
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی: صدر ایردوان کا بین الاقوامی ڈیموکریٹس یونین کے منتظمین سے خطاب
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں سفارتی ریذیڈینسی کے بین الاقوامی ڈیموکریٹس یونین کے منتظمین سے خطاب کیا۔ ٹیلی فون رابطے کے ذریعے شرکاء سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ باہمی اتحاد اور مساوات کے ساتھ کئے گئے اس کام کا مزید پڑھیں
ترکی: پنجہ برق اور پنجہ یلدرم آپریشنوں میں PKK کے مزید 13 دہشت گرد ہلاک
عراق کے شمال میں حالیہ 2 دنوں کے دوران پنجہ برق اور پنجہ یلدرم آپریشنوں کے ساتھ PKK کے مزید 13 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” جیسا کہ وزیر دفاع حلوصی آقار نے بھی کہا ہے کہ "ہمارا مزید پڑھیں
تجزیہ 07
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے تازہ بیان میں شام میں PKK ۔ وائے پی جی کے زیر قبضہ علاقوں سے ہونے والے حملوں کے بارے میں ’’اب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے‘‘ الفاظ صرف کیے ہیں تو مؤثر مقامی قوتوں کے ہمراہ یا پھر واحدانہ طور پر پی کے کے۔ وائے مزید پڑھیں
چین اور روس نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
چین اور روس نے سائبیریا کے ساحلوں پر مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دی ہیں۔ روزنامہ گلوبل ٹائمز کے مطابق "مشترک سمندر 2021” نامی مشقیں، روس کے شہر ولادی ووستوک کے کھلے سمندر کی، خلیج گرینڈ پیترو میں کی جا رہی ہیں”۔ مشقوں کا ہدف چینی اور روسی بحری بیڑوں کی مواصلاتی رابطے، بارودی سرنگ سے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ وطن "طالبان کا وفد ترکی میں” وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ افغانستان میں عبوری حکومت قائم کرنے والی طالبان انتظامیہ کے نائب وزیر خارجہ کے طور پر خدمات انجام دینے والے امیر خان متقی مزید پڑھیں
افغانستان: مسجد پر بم حملہ
افغانستان میں طالبان کے قلعے کے طور پر پہچانے جانے والے صوبے قندھار میں واقع شعیہ فرقے کی مسجد فاطمیہ میں نمازِ جمعہ کے دوران بم حملے کے نتیجے میں انسانوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حملے کے بعد طالبان فورسز نے مسجد کی طرف جانے والے تمام راستے بند مزید پڑھیں
SAHA ایکسپو 2021 ہائبرڈفیسٹویل کے دروازےجلد ہی دنیا کے لیے کھول دیے جائیں گے
دفاعی ، ہوا بازی ، سمندری اور خلائی صنعتوں کی مقامی طور پر تیار کردہ پروڈکشنز کو متعارف کروانے کے لیے پیداوار کی صلاحیت کو سہا ایکسپو 2021 ہائبرڈفیسٹویل کے دروازے دنیا کے لیے کھولے جا رہے ہیں ۔ ترکی کا سب سے بڑا صنعتی زون SAHA EXPO استنبول 10سے13 نومبر کو استنبول ایکسپو سینٹر مزید پڑھیں