ترکی کے ساتھ ہمارے تعلقات بڑے خوشگوار ہیں: پیرملین

سوئس کنفیڈریشن کے صدر گائے پیرملین نے کہا کہ ترکی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑے خوشگوار ہیں  اور وہ ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے مقصد کے تحت  اگلے سال ترکی کا دورہ کرنا چاہیں گے۔ سوئس ایسوسی ایشن آف فارن جرنلسٹس (اے پی ای ایس) کے ساتھ دارالحکومت برن میں ظہرانے  پر موجود مزید پڑھیں

وزیر قومی  دفاع  حلوصی آقارکی پولینڈ کے ہم منصب سے ملاقات

وزیر قومی  دفاع  حلوصی آقار  نے پولینڈ کے وزیر دفاع Mariusz Blaszczak سے ملاقات کی ہے۔ آقار  نے سب سے پہلے دارالحکومت وارسا جہاں وہ پولینڈ کے وزیر دفاع بلاسزک کی سرکاری دعوت کے طور پر گئے تھے کے مارشل پلسڈسکی اسکوائر میں نامعلوم سپاہی کی  یادگار کا دورہ کیا ۔ یادگار پر پھولوں کی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد آئی تو بلاول، الیکشن ہوا تو شہباز وزیراعظم کے امیدوار ہونگے: نجم سیٹھی

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں یہ بات پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ میاں نواز شریف اس بات کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے کہ عمران خان کیخلاف تحریک اعتماد کی صورت میں مسلم لیگ (ن) میں سے کسی کو وزارت عظمیٰ کا منصب دیا جائے، وہ چاہیں گے کہ الیکشن کروائیں، مزید پڑھیں

جادو، جنات اور ٹونے ٹوٹکوں میں پھنسے رہنا کمزوری ایمان ہے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قران پاک میں واضح حکم دیا گیا ہے کہ ہم بطور مسلمان جادو کرانے یا کرنے والوں میں شامل نہ ہوں۔ لندن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جادو، جنات اور ٹونے ٹوٹکوں میں پھنسے رہنا بدقسمتی اور مزید پڑھیں

عمران خان کیلئے نیا چیلنج، آرمی چیف بننے کیلئے ایک سال کور کمانڈ کرنا لازمی

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی میں یہ قانون بنا دیا گیا ہے کہ وہ لیفٹیننٹ جنرل ہی آرمی چیف بن سکتا ہے جس نے کم از کم ایک سال تک کسی کور کی کمانڈ کی ہو۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے گزشتہ روز تک کوئی مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی اور گھی کے بعد عوام پر پیٹرول بم بھی گرا دیا، پیٹرول مزید 10 روپے مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے میرے منصوبوں کا افتتاح کیا تو نقصان کے ذمہ دار خود ہوں گے، حکومتی رکن اسمبلی کی وفاقی وزیر کو دھمکی

حکومتی ایم این اے نے اپنی ہی حکومت کے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے میرے منصوبوں کا افتتاح کیا تو نقصان کے ذمہ دار خود ہوں گے۔ تفصیلات لکی مروت میں سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے دو مزید پڑھیں

دنیا میں تیل سمیت دیگر اشیا مہنگی کیوں ہورہی ہیں اس کی وجہ معلو م نہیں، شوکت ترین

شوکت ترین نے کہا کہ تیل سمیت دیگر اشیا دنیا بھر میں مہنگی ہو رہی ہیں اور کیوں ہورہی ہیں اس کی وجہ معلو م نہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے مزید پڑھیں