انڈونیشیا میں زلزلے سے پیدا ہونے والی تباہ کاریوں میں 3 افراد لقمہ اجل

انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں  4.8 کی شدت کے زلزلے  کے دوران 3 افراد جان بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ محکمہ موسمیات و  جیو فزکس   نے اطلاع دی ہے کہ  جزیرہ بالی  میں  ریکٹر اسکیل پر 4.8 کی شدت کا زلزلہ  وقوع پذیر ہوا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق  شب  3 بج کر 18  مزید پڑھیں

امریکہ کے افغانستان میں حملے میں ہلاک شہریوں کے لیے معاوضہ ادا کیا جائیگا

امریکہ نے اگست میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کیے گئے فضائی حملوں میں اپنی جان گنوانے والے 10 افغان باشندوں کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے کا عہد کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ وزارت متاثرہ  افغان خاندانوں کی امریکہ میں آباد کاری کے لیے  کام کر مزید پڑھیں

عائشہ اکرم نے اہم ثبوت پیش کر دئیے، ڈی آئی جی انویسٹیگیشن نے عائشہ کو بے قصور قرار دے دیا

ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سے عائشہ اکرم نے ملاقات کی جس میں عائشہ اکرم نے مرکزی ملزم ریمبو کی آڈیو ڈی آئی جی کو پیش کر دی۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن نے کہا کہ عائشہ اکرم نے پولیس کی مدد کر کے حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔ عائشہ سے زیادتی ہوئی، اس نے خود ایسا مزید پڑھیں

ایک بٹ کوائن ایک کروڑ روپے کا ہو گیا

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکبٹ کوائن کی قیمت باسٹھ ہزار ڈالر سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بِٹ کوائن کی قیمت پچھلے ماہ کی نسبت چالیس فیصد اوپر چلی گئی ہے ۔ آخری مرتبہ اپریل میں بٹ کوائن 61743 ڈالر کی ریکارڈ سطح مزید پڑھیں

کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائے گا، شاہد مسعود

سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ذاتی طور پر چند اہم شخصیات سے بات کی کہ کیا عمران خان انٹرویو لیں گے اور کس طرح مزید پڑھیں

چینی حکومت کے حکم کی تعمیل، ایپل نے قرآن مجید کی ایپ ہٹا دی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چینی حکام کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے قران مجید کی ایپ کو ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ دنیا بھر میں ایپل کے ایپ سٹور کو مانیٹر کرنے والی ویب سائٹ ”ایپل سنسرشپ” نے اس خبر کو رپورٹ کیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ ایپل نے چین میں کن قوانین مزید پڑھیں

قوم 200 روپےکا پیٹرول بھی برداشت کرلے گی، حکومت فیصل واوڈا کے مشورے پر عمل پیرا

سینیٹر فیصل واوڈا نے دو سال قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ قوم پیٹ پر پتھر بھی باندھ لے گی اور 200 روپے کا پیٹرول بھی برداشت کرلے گی لیکن کرپٹ حکمرانوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ اب لگتا ہے حکومت ان ہی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے آئے روز پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

سنی لیونی نے اپنے ماضی کے پروفیشنل کام پر شرمندگی کا اظہار کر دیا

بھارتی اداکارہ سنی لیونی نے اپنے ماضی میں کیے گئے اپنے ایک پروفیشنل کام پر شرمندگی کا اظہار کردیا۔ ان کا یہ اظہار او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے بنائے جانے والے کامیڈی شو کے ایک ٹریلر کے دوران کیا۔ اس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ میں سنی لیونی ہوں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، کیا ڈالر کی اونچی اُڑان پاکستانی عوام کو زیادہ متاثر کررہی ہے؟

اسلام آباد: حکومت نے بجلی اور گھی کی قیمتیں بڑھانے کے بعد عوام پر پیٹرول بم گرادیا اور ماہرین سمجھتے ہیں کہ اس سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر مزید پڑھیں