ستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ایک روپے 82 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 173 روپے تک پہنچ گئی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔ معاشی ماہرین کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نیو زی لینڈ، کشتی غرقاب ہونے سے تین افراد ڈوب کر ہلاک
نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں مانوکاؤ ہاربر کے قریب کشتی الٹنے سے 3 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔ کشتی جو کہ مانوکاؤ بندرگاہ کے قریب روانہ ہوئی اور 4 افراد پر مشتمل تھی، نامعلوم وجہ سے الٹ گئی۔ اس واقعے کے بعد ویسٹ پیک ریسکیو ہیلی کاپٹر، کوسٹ گارڈ اور مزید پڑھیں
جرمن چانسلر دورہ ترکی پر
جرمن چانسلر انگیلا مرکل صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے سرکاری درے پر تشریف لائی ہیں۔ دونوں سربراہان کی ملاقات استنبول کے قصرِ ہابور میں سر انجام پا رہی ہے۔ محکمہ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق اس ملاقات میں ترکی اور جرمنی کے مابین دو طرفہ تعلقات پر ہر پہلو سے مزید پڑھیں
طویل مدت کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عبادت معمول کے مطابق ہو گی
سعودی عرب کی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے جس کے مطابق اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے عبادت ادا کی جا سکے گی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کووڈ 19 ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد ماسک پہن کر مزید پڑھیں
ایران میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ
جنوب مشرقی ایران کے صوبہ کرمان میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق زلزلہ کہ جس کا مرکز صوبہ کرمان کے زیرینڈ ضلع میں تھامقامی وقت کے مطابق سہ پہر سوا تین بجے ریکارڈ کیا گیا۔ بتایا گیا کہ زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں مزید پڑھیں
گرے لسٹ پر مطلوب دہشتگرد فضائی حملے میں مارا گیا
ترک ضلع شرناق میں مارے گئے دو دہشتگردوں میں شامل فرات گزلنج گرے لسٹ میں حکومت ترکی کو مطلوب تھا۔ امور داخلہ کے مطابق حفاطتی قوتوں نے 14تا 15 اکتوبر کے درمیان شرناق میں ایک فضائی آپریشن کے دوران پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاتھا جن میں سی ایک گرے لسٹ پر حکومت ترکی کو مزید پڑھیں
بھارت میں شدید بارشیں،8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست کیرالہ میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کیرالہ شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے، ریاست کے کئی علاقے زیر آب آچکے ہیں، موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کیرالہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں مٹی کے تودے گرے جس سے مجموعی طور پر 8 افراد مزید پڑھیں
روس: فلمی عملہ عکسبندی کے بعد خلا سے واپس آگیا
روسی فلم انڈسٹری کا عملہ خلا میں فلمبندی مکمل کر کے واپس لوٹ آیا۔ روس خلا میں فلم کی عکس بندی کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ روسی اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں 12 دن گزارنے کے بعد واپس زمین پراتر آئے ہیں۔ اداکارہ یولیا پیرسیلڈ اور فلم ہدایتکار کلیم شپینکو 5 مزید پڑھیں
ہیٹی: مسیحی مشنری کے 17 افراد کا اغوا
ہیٹی کے دارالحکومت سےامریکی عیسائی مشنری اور ان کے اہل خانہ سمیت 17 افراد کو ایک گینگ نے اغوا کرلیا ہے مغویوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ خبر کے مطابق اغوا اس وقت ہوا جب مشنری یتیم خانے سے جا رہے تھے۔ ایک مقامی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مغویوں مسلح گروہ کے پاس مزید پڑھیں
مظفر گڑھ: پیر جہانیاں میں ایک گھر میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed