@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کو سمندر میں فائر کرنے کا کامیاب تجربہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کی پاکستان سے کورونا وائرس سے متعلق سفری پابندیاں ختم کرنے کی اپیل
@2021 – All Right Reserved. Designed
مشرقی بحیرہ روم کے تنازعات عالمی قوانین کے تحت حل ہونے چاہیئے:امریکہ
امریکہ نے مشرقی بحیرہ روم سے متعلق اپنی پالیسی میں تبدیلی کا امکان رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو عالمی قوانین کے دائرے میں پر امن طریقے سے حل کرنے کا حامی ہے۔ امریکی امور خارجہ کےترجمان نیڈ پرائس نے اناطولیہ خبر ایجنسی کے نمائندے کے امریکہ اور مزید پڑھیں
چین:پہلا سولر تحقیقی مواصلاتی سیارہ خلا کے لیے روانہ
چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ چینی خبر رساں ایجنسی شن ہوا کے مطابق اس سیٹلا ئٹ کو جنوبی چین کے شان زی صوبے میں واقع تائی یو آن سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں مزید پڑھیں
آسٹریلیا : ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ہیروئن کھیپ پکڑی گئی
آسٹریلیا میں پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ہیروئن کی کھیپ پکڑ لی۔ خبر کے مطابق، آسٹریلوی پولیس کی جانب سے پکڑی گئی ہیروئن کا وزن 450 کلو گرام ہے جس کی مالیت بین الاقوامی منڈی میں 104 ملین ڈالر بنتی ہے۔ آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات ملائیشیا سے بحری جہاز مزید پڑھیں
یورپ میں توانائی کے بحران کا خدشہ ،قیمتیں بڑھنے لگیں
یورپی یونین کے روزگار اور سماجی حقوق کے کمشنر نکولاس شمٹ نے یورپ میں توانائی کے بحران میں اضافے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ خبر کےمطابق،انہوں نے کہا کہ یورپ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث توانائی کی شدید قلت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ نکولاس شمٹ نے کہا کہ پہلے ہی لاکھوں باشندے توانائی مزید پڑھیں
کویت کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی
کویت کی ایک بڑی آئل ریفائنری میں آج آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ مینا الحمدی کویت کی مرکزی آئل ریفائنری ہے اور سعودی سرحد کے قریب واقع ہے۔ حکام نے اس واقعے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ تا حال ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتا نہیں چلایا جا سکا جبکہ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کیرالہ میں طوفان و بادو باراں،ہلاک شدگان کی تعداد 24 ہو گئی
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق،صورتحال کو دیکھتے ہوئے فوج اور بحریہ کے اہلکاروں کو امدادی کارروائیوں کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ ریاستی وزیر اعلی پنیرائے وجیان نےعوام کو متنبہ کیا ہے مزید پڑھیں
بڑھتی مہنگائی سے غربت میں اضافہ؛ ملک میں بے روزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئی
ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن غریبوں اور مفلسوں کے مصائب پر روشنی ڈالنے کے علاوہ غربت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے۔ غربت کا خاتمہ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گول ( ایس ڈی جی ) کا پہلا مقصد ہے۔ مزید پڑھیں