ریاست مدینہ کا سفر الفاظ سے پورا نہیں ہوگا: مولانا طارق جمیل

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں تحائف ذات کو نہیں بلکہ منصب کو دیئے جاتے ہیں۔ ریاست مدینہ کے دنوں میں تحفوں کو بیت المال میں جمع کرایا جاتا تھا۔ یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مولانا طارق جمیل مزید پڑھیں

پاکستان میں امیر ہونا غریب ہونے سے زیادہ مشکل ہے، روحیل حیات

معروف موسیقار اور کوک سٹوڈیو کے سابق میوزک پروڈیوسر روحیل حیات نے ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں امیر ہونا غریب ہونے سے زیادہ مشکل ہے جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ روحیل حیات کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے مزید پڑھیں

بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام ہوگئی

پاک بحریہ نے ایک مرتبہ پھر بھارتی آبدوز کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ "آئی ایس پی آر” کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے مسلسل نگرانی اور پیشہ ورانہ صلاحیت کے باعث 16 اکتوبر کو ایک مرتبہ پھر بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا مزید پڑھیں

ترکی مظلومین اور متاثرین کی صدا بنتے ہوئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھے گا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا  ہے کہ ہم تمام تر مظلومین اور متاثرین  کے نام پر اپنی جدوجہد کو مزید  آگے بڑھانے پر پُرعزم ہیں۔ ٹی آرٹی ورلڈ فورم 2021 کو ویڈیو پیغام بھیجنے والے  صدر نے  انسانیت کے نام پر کچھ مدت سے اقتصادی، سیاسی، انسانی  سطح پر صحت کے بحران کے خلاف مزید پڑھیں

عالمی مسائل کے حل کے لیے مکالمے، مشترکہ استدال اور تفہیم کی ضرورت ہے: ڈائریکٹر جنرل ٹی آر ٹی

ٹرکش  ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کے ڈائریکٹر  جنرل  مہمت  زاہد سوبا جی نے کہا کہ دنیا کو مکالمے ، بحث ، مشترکہ استدلال ، خیالات کا تبادلہ اور پہلے سے کہیں زیادہ نئی تفہیم کی ضرورت ہے۔ ڈائریکٹر  جنرل   سوبا جی نے ٹی آر ٹی ورلڈ فورم 2021 کی افتتاحی تقریر مزید پڑھیں

گلوبل مسائل گلوبل حل کے متقاضی ہیں: فخر الدین آلتن کا ٹی آر ٹی ورلڈ فورم سے خطاب

ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ گلوبل مسائل گلوبل حل کے متقاضی ہیں اور ترکی نے گلوبل سسٹم کی مشکلات کو ردعمل پیش کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ فخر الدین آلتن نے ” پاور اور پیراڈوکس: 21 ویں صدی میں گرینڈ اسٹریٹجی کی تفہیم” کے مرکزی خیال کے مزید پڑھیں

روس، ہم فی الحال طالبان کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کریں گے

روسی وزارت خارجہ  نے طالبان کو فی الوقت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی وزیر  خارجہ سرگئے لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں کل منعقد ہونے والے افغان مذاکرات سے  قبل  ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ   روس   طالبان  کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کرے گا  اور یہ طالبان کو دیے مزید پڑھیں

ترکی صدر رجب طیب ایردوان ٹوگو پہنچ گئے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان خصوصی طیارے "TUR” کے ذریعے ٹوگو کے دارالحکومت لومے پہنچ گئے ہیں۔ لومے کے گناسینگبو ایادیمے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچنے پر ٹوگو کے صدر فاورے ایسوزمنا گناسنگبے نے صدر رجب طیب ایردوان کا خیر مقدم کیا۔ صدر ایردوان نے کل انگولا سے اپنے 4 روزہ دورہ افریقہ کا مزید پڑھیں

حضرت محمدﷺ کا اسوۂ حسنہ ہمارے لئے مثالی نمونہ ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں انصاف و قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑتے رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی مملکت بنانے کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے غریبوں کی دیکھ بھال، انصاف کی بالادستی، بلند اخلاقی اقدار، مزید پڑھیں

حضرت محمدﷺکی حیات طیبہ ہمیں زندگی کے ہر میدان میں رہنمائی فراہم کرتی ہے: صدرعارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حضرت محمدﷺکی حیات طیبہ ہمیں زندگی کے ہر میدان میں رہنمائی فراہم کرتی ہے، معاشرتی مسائل پر قابو پانے اور قوم کی اخلاقی تر بیت کیلئے ہمیں حضورﷺ کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہوگا،نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ والہ وسلم نرم گو اور بہترین معلم مزید پڑھیں