عاصمہ شیرازی کے حوالے سے تبصرہ، صحافیوں کی اعلیٰ تنظیم کا شیریں مزاری سے معافی کا مطالبہ

صحافیوں کی عالمی تنظیم نے عاصمہ شیرازی کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری پر تنقید کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب سے ٹویٹر پر جاری مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش، مطلوبہ 33 ارکان کی حمایت

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں اور ناراض حکومتی ارکان کی تحریک عدم اعتماد کی 33 ارکان نے کھڑے ہوکر حمایت کردی، اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ 65 کے ایوان میں تحریک پیش کرنے کے حق میں 33 ارکان نے حمایت کی۔ تحریک کے حق میں مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل مزید پڑھیں

امریکا میں افسوسناک واقعہ، چلتی ٹرین میں ریپ، لوگ ویڈیو بناتے رہے

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں چلتی ٹرین میں ایک خاتون کو ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ ٹرین میں سوار دیگر مسافر ملزم کو روکنے کی بجائے اس سارے عمل کی ویڈیو بناتے رہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گذشتہ ہفتے پیش آیا تھا۔ اس معاملے میں مزید پڑھیں

نورجہاں کے اوور میک اپ اور ساڑھی پہن کر گانے سے ہمیں چڑ ہوتی تھی: علی عظمت

پاکستان کے پاپ گلوکار علی عظمت نے میڈم نورجہاں کی شخصیت پر تنقید کی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے پاپ گلوکار علی عظمت احمد پنسوٹا شو میں شریک ہوئے اور دوران شو پاکستانی میوزک اور آرٹس سمیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ میوزک لیجنڈ ملکہ ترنم نورجہاں سے متعلق گفتگو کی۔ دوران شو مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈالر 173.50 روپے کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی روز بروز کم ہو رہی ہے۔ انٹربینک میں 55 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 173.50 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی خرید 173 روپے 40 پیسے جبکہ فروخت 173 روپے 50 پیسے میں ہوتی رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مسلمانوں کے عروج و زوال اور رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کے مقاصد پر مبنی ویڈیو جاری

وزیر اعظم عمران خان نے مسلمانوں کے عروج و زوال اور رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کے مقاصد پر مبنی ویڈیو جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ’میری ٹیم نے نہایت مختصر وقت میں اسلام کی ترویج و اشاعت، مسلم اقتدار اور تعلیم و تَعَلُّم کے مزید پڑھیں