ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلیے سمری بالآخر وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلیے سمری بالآخر وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی۔ سرکاری ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری سے پیدا ہونے والا تنازع جلد ختم ہو سکتا ہے کیونکہ بالآخر پیر کو وزیراعظم آفس کو وزارت دفاع سے سمری موصول ہوگئی۔ یک متعلقہ عہدیدار مزید پڑھیں

انقرہ میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل اسکول (PEISG) میں محفل میلاد

کل رات   سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام  عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریبات کے دائرہ کار میں  سفارت خانہ پاکستان نے پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل  سکول انقرہ میں محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ممتاز ترک شخصیات  ، پاکستانی کمیونٹی کے ارکان ، پاکستان ایمبیسی سکول انقرہ (PEISG) کے اساتذہ مزید پڑھیں

عید میلاد النبی کی تقریبات کے دوران جھڑپ،17 فلسطینی زخمی

  اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ  علاقے میں واقع  قدیم شہر کے اطراف  میں عید میلاد النبی کی تقریبات کے دوران مداخلت کی جس میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔  فلسطینی ہلال احمر کے مطابق، اسرائیلی پولیس  نے قدیم شہر کے اطراف میں جشن عید میلادالنبی کی تقریبات کے دوران فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیاں  چلا مزید پڑھیں

ترک کلب بیشکتاش کی یورپین چمپینز لیگ میں لگاتار تیسری شکست

یورپین چمینز لیگ  کے سی گروپ  کے تیسرے میچ میں  ترک کلب بیشکتاش  سپورٹنگ لزبون سے  4۔1 کے اسکور سے شکست کھا گیا۔ بیشکتاش اور اسپورٹنگ  استنبول میں مد مقابل آئے۔ سپورٹنگ نے  15 ویں منٹ میں  گول کرتے ہوئے برتری قائم کر لی، جس کا جواب میزبان ٹیم نے 24 ویں منٹ میں دیتے مزید پڑھیں

قومی مفاد میں خبر کو تبدیل اور مسخ کرنے پر یقین رکھتا ہوں: صابر شاکر

معروف نیوز اینکر اور صحافی صابر شاکر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ قومی مفاد میں خبر کو تبدیل اور مسخ کرنے پر ہقین رکھتا ہوں، اگر کسی خبر کو ٹوسٹ بنا کر پیش کرنے سے قوم کا فائدہ ہورہا ہے تو اسے ضرور ٹوسٹ کرنا چاہیئے۔ معروف نیوز ایجنسی ٹی سی ایم مزید پڑھیں

اے پی ایس شہدا کے لواحقین نے سابق اعلیٰ و عسکری قیادت کو سانحے کا ذمہ دار قرار دیکر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا

سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران اے پی ایس شہدا کے لواحقین نے اس وقت کے اعلی سول و عسکری قیادت کو سانحہ کا ذمہ دار قرار دےدیا۔ شہدا کی ماؤں نے عدالت سےاستدعا کی کہ جنرل راحیل شریف پر مقدمہ درج کیا جائے۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں

‘جادو ٹونے سے ملک چلایا جا رہا ہے’: شیریں مزاری کی بیٹی کی ٹوئیٹ پر والدہ برہم

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے جادو ٹونے سے ملک چلانے کی ایک ٹویٹ پر اپنی بیٹی ایمان مزاری پر برہمی کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنما ایمان مزاری نے اپنےٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ‘اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی مزید پڑھیں

ملک میں 57 فیصد لوگ وزیر اعظم عمران خان پر اعتماد کھو رہے ہیں، سروے رپورٹ

اسلام آباد: پلس کنسلٹنٹ نامی ادارے نے اپنے تازہ سروے میں دعویٰ کیا ہے کہ 57 فیصد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان پر اپنا اعتماد کھو رہے ہیں۔ ادارے کے کوارٹر سروے کے مطابق ملک میں ہر 10 میں سے 6 لوگ وزیر اعظم عمران خان کے اس دعوے پر یقین نہیں رکھتے کہ ملک مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے کرپٹو ڈیجٹل کرنسی سے متعلق قانونی معاونت طلب کرلی

کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد الحسن نے درخواست پر سماعت کی ،عدالت میں ایس ای سی پی ،اسٹیٹ بنک ،ایف آئی اے اور وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کے وکلاء مزید پڑھیں

فیس بُک نے اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا دی ورج پر شائع رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک آئندہ ہفتے ایک نئے نام کے ساتھ خود کو دوبارہ متعارف کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ یہ دعویٰ دی مزید پڑھیں