روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا: گورنر اسٹیٹ بینک کی انوکھی منطق

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہےکہ روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈیل سب کے سامنے آئے گی اور کوئی ایسی ڈیل نہیں کی جائےگی جس سے ملکی معیشت کو مزید نقصان مزید پڑھیں

یورپی یونین: تیونس میں اسمبلی غیر معینہ مدت کے لئے بند نہیں رہ سکتی

یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے تیونس میں اسمبلی کی بحالی کی اپیل کی ہے۔ بوریل نے کہا ہے کہ ہم، یورپی پارلیمنٹ کی تیونس سے متعلقہ نشست میں، نجلہ بودین رمضان کے تیونس کی نئی وزیر اعظم تسلیم کئے جانے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ بوریل نے مزید پڑھیں

شمالی عراق میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں پنجہ کاپلان  آپریشن علاقے میں تعین کردہ دہشت گرد تنظیم PKK کے  2 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ۔ وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ’’ترک  فوجیوں کے ہاتھ   دہشت گردوں کی  گردنوں پر ہیں ، شمالی عراق میں تعین کردہ  2 دہشت گردوں کو ترک  بہادر مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا نائجیریا میں سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم

صدر  رجب طیب ایردوان  کا افریقہ   کے دوروں کی آخری کڑی نائجیریا میں سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا۔ صدر ایردوان انگولا اور ٹوگو  کے دوروں کے بعد  رات  گئے  نائجیرین دارالحکومت ابوجا   کو پہنچے۔ جہاں پر پر  نائجیرین  وزیر خارجہ،  وفاقی دارالحکومت کے علاقائی وزیر ، انقرہ میں سفیر اور ترکی کے مزید پڑھیں

یورپ بھر میں کورونا کیسوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ

یورپ بھر میں حالیہ ایک ہفتے میں کورونا وائرس کیسوں کی تعداد میں گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ہفتہ وار کووِڈ۔19 رپورٹ میں دنیا بھر میں کرونا کیسوں میں اضافے اور اموات کی تعداد کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد میں بدستور اضافہ

بھارت کے شمال اور جنوب میں دو ریاستوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 85 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا میں شائع خبر کے مطابق ملک کے شمال میں ریاست اتراکھنڈ اور جنوب میں کیرالہ میں شدید بارشوں کی وجہ سےعوام کی ایک کثیر تعداد تک رسائی ممکن نہیں بن مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول08

پتارا قدیم شہر Fethiye اور Kalkan کے درمیان واقع ہے ، Xanthos وادی کے جنوب مغربی سرے پر آج کے اووا گیلمیش گاؤں میں  اورلیکیا کے سب سے اہم اور قدیم شہروں میں سے ایک ہے۔ بحیرہ روم  یونیورسٹی سے پروفیسر ڈاکٹر فکری  ایشیک اور  ان کی ٹیم نے   پتارا  کی کھدائی سن 1988 میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا غریبوں کیلئے پیٹرول سستا کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے غریبوں کیلئے پیٹرول سستا جبکہ آٹا، چینی، گھی اور تیل کی قیمتیں بھی کم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹیلی وژن کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ انہوں نے حکام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال، اعظم سواتی کیس کی سماعت کل ہوگی

الیکشن کمیشن آف پاکستان غیر پارلیمانی اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزامات پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کیخلاف کیس کی سماعت کل کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے الزامات لگانے کے معاملے پر وزیر ریلوے اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں 21 اکتوبر طلب کر رکھا ہے۔ اس سلسلے میں انھیں طلبی کا نوٹس مزید پڑھیں

عمران خان کی مرضی کے جنرلز لگانے کی خواہش پوری نہیں ہونے دی جا رہی: مزمل سہروردی

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پالیسی نہیں بلکہ خواہش ہوتی ہے۔ اب ان کی خواہش ہے کہ اپنی مرضی کے جنرلز لگانے دیئے جائیں لیکن اس خواہش کو پورا نہیں ہونے دیا جا رہا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں