آٹے اور چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، فواد چودھری کا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ اس بات کا دعویٰ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چودھری نے اپنی ٹویٹس میں لکھا کہ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی سے 35 پنکچرز کے الزام پر معذرت کر لی

سینیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ٹی وی چینل GNN پر اپنے پروگرام Live with Dr Shahid Masood میں بات کرتے ہوئے دی فرائیڈے ٹائمز کے مدیر نجم سیٹھی سے 35 پنکچرز لگانے کے الزام پر معذرت کر لی۔ پیر کی شام اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

فیس بُک نے اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، میڈیا رپورٹس

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا دی ورج پر شائع رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک آئندہ ہفتے ایک نئے نام کے ساتھ خود کو دوبارہ متعارف کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ یہ دعویٰ دی مزید پڑھیں

تحائف منصب کو ملتے ہیں ذات کو نہیں، ریاست مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع کیے جاتے تھے: طارق جمیل

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں تحائف ذات کو نہیں بلکہ منصب کو دیئے جاتے ہیں۔ ریاست مدینہ کے دنوں میں تحفوں کو بیت المال میں جمع کرایا جاتا تھا۔ یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مولانا طارق جمیل مزید پڑھیں