وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے افغانستان کے وزیر اعظم حسن اخوند اور وزیر خارجہ امین حسن متقی سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی۔ اس ضمن میں سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی جاری مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

ملک میں ہر بار کی طرح سیاسی چپقلش عروج پر ہے اور اس کے ساتھ یہ لڑائی سوشل میڈیا پر پہنچ جاتی ہے ۔یہ لوگ تو ناغہ بھی نہیں کرتے ہیں بلا تعطل لڑتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی قائد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

اسرائیل: ایران کے ساتھ جھڑپ ایک لمحے کی بات ہے

اسرائیل کے وزیر مالیات آویگڈور لبر میں نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ایران کے ساتھ جھڑپ ایک لمحے کی بات ہے۔ لبر مین نے والا نیوز سائٹ کے لئے جاری کردہ بیان میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے 2015 میں ایران کے ساتھ طے کئَ گئے جوہری سمجھوتے کی تجدید مزید پڑھیں

ہتک عزت کیس: میشا شفیع نے ویڈیو لنک کے ذریعے جرح مکمل کرنے کی درخواست کر دی

لاہور کی سیشن کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے ہتک عزت کے مقدمے میں جرح مکمل کرنے سے متعلق گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر اداکار و گلوکار علی ظفر کو نوٹس جاری کردیا۔ گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف سیشن کورٹ میں 2018 کے وسط میں ایک ارب روپے کے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ان دنوں کہاں ہیں؟

6 اکتوبر کو پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا تھا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے 18 اکتوبر کو تصدیق کی تھی کہ نئے ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری، 174.10 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے 10 پیسے تک پہنچ گیا ہے جبکہ اس قیمت خرید 174 روپے اور قیمتِ فروخت 174 روپے 10 پیسے پر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا مزید پڑھیں

جس جس صحافی نے بلاک کیا، نام بتاؤ، ہم پوچھیں گے: حکومتی جماعت

حکومتی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک مرتبہ پھر صحافیوں کے ساتھ پرخاش کا ثبوت دیا گیا ہے۔ جمعرات کی صبح اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کیا گیا کہ ہمیں بہت سے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ کچھ صحافیوں نے ان کو ناجائز طور پر بلاک کر دیا ہے جب کہ ان مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کیخلاف ‘تضحیک آمیز’ کالم، عاصمہ شیرازی ثبوت پیش کریں: شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف معروف صحافی عاصمہ شیرازی کے مضمون کو ‘تضحیک آمیز اور گالم گلوچ’ سے تعبیر کرتے ہوئے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ شہباز گل نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ چند بیمار سیاسی اور صحافتی ذہنیت مل کر اس مزید پڑھیں