ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یو یونگ کے ساتھ 2 نئے سمجھوتوں پر دستخط کئے۔ چاوش اولو مختلف ملاقاتوں و مذاکرات کے لئے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے دورے پر ہیں۔ سیول میں مصروفیات کے دوران انہوں نے اپنے ہم منصب چنگ یو یونگ کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کو گرے لسٹ میں داخل کرنا غیر حق بجانب فعل ہے، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے گرے لسٹ کی تجدید کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ’’ہم آہنگی امور کے باوجود ترکی کو گرے لسٹ میں داخل کیا جانا ایک غیر حق بجانب نتیجہ ہے۔ ‘‘ وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس جرائم سے حاصل مزید پڑھیں
یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں دھکیلے جانے والے 106 تارکین وطن کو بچالیا گیا
یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلے جانے والے 106 غیر قانونی تارکین وطن کو ازمیر، آیدن اور مولا کے علاقت ڈاتچا کے ساحل سے بچالیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ویب سائٹ کے مطابق، غیر قانونی تارکین وطن کے ایک گروپ کا پتہ موبائل ریڈار کے ذریعے ازمیر مزید پڑھیں
گلاتاسرائے نے لوکوموٹف ماسکووا کو شکست دے دی
ترک فٹ بال کلب گلاتاسرائے نے یو ای ایف اے یورپین لیگ کے ای گروپ میں اپنے تیسرے میچ میں روسی ٹیم لوکوموٹف ماسکووا کو ایک صفر کےا سکور سے شکست دیتے ہوئے گروپ میں لیڈرشپ کو برقرار رکھا ہے۔ ماسکو میں کھیلے گئے میچ کو گلا تاسرائے نے ایک۔ صفر سے جیت لیا۔ پہلے مزید پڑھیں
مشیر خزانہ شوکت ترین، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ختم کیے بغیر امریکا سے روانہ
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات ختم کیے بغیر واشنگٹن سے روانہ ہوگئے۔ یہ مذاکرات آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کی معاشی پالیسیوں کی انتہائی ضروری توثیق کا باعث بن سکتے تھے۔ انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق مالیاتی مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی کا احتجاج و متوقع لانگ مارچ،سینکڑوں گرفتاریاں، انٹرنیٹ بند، اسلام آباد جانے والے راستے سیل
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پنجاب میں پولیس نے مبینہ طور پر تنظیم کے ایک ہزار سے زائد رہنماؤں اور کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ احتجاج والے تمام علاقوں میں انٹر نیٹ بند کر دیا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے پورن ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے حکام کو پورن ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں نوجوانوں بالخصوص بچوں کو آن لائن دستیاب غیر اخلاقی مواد سے بچانے کی حکمت عملی پر مزید پڑھیں
بستر پر لیٹ کر سارا دن نیٹ فلکس دیکھیں، برطانوی فرم آپ کو 50 لاکھ روپے ادا کرے گی
بستر پر لیٹ کر سارا دن نیٹ فلکس دیکھیں، برطانوی فرم آپ کو 50 لاکھ روپے ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ بستر سے زبردستی اٹھنے اور کام پر جانے سے اکتا چکے ہیں اور سارا دن بستر پر لیٹ کر اپنی پسند کا نیٹ فلکس سیزن دیکھنا چاہتے ہیں، جس سے آپ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کا قومی مذہب اسلام نہیں رہیگا، ملک سیکولر ازم کی جانب واپس جانے کو تیار
بنگلادیش کی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہے۔ حکومتی وزیر مراد حسن کے مطابق 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، اس ترمیم کے بغیر کسی رکاوٹ کے ایوان سے منظور ہونے کا امکان ہے مزید پڑھیں
میں نے کسی کی ذاتی زندگی کو نشانہ نہیں بنایا، حکومتی رویہ افسوسناک، عاصمہ شیرازی
معروف صحافی عاصمہ شیرازی نے کہا ہے کہ مجھ پر پہلی بار حملہ نہیں کیا گیا، کچھ عرصے بعد کسی نئی چیز کو بنیاد بنا کر ٹرولنگ شروع کر دی جاتی ہے۔ یہ لوگ خاص طور پر خواتین کو ٹارگٹ کرتے ہیں کیونکہ ان کو پتا ہے کہ وہ انھیں اس طرح سے جواب نہیں مزید پڑھیں