وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چُنگ اُئی یونگ سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چُنگ اُئی یونگ Chung Eui Yong  کے ساتھ دو نئے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں ۔ چاوش اولو نے جو ان دنوں  جنوبی کوریا کے دورے پر ہیں نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں اپنے جنوبی کوریا کے ہم منصب چُنگ اُئی یونگ مزید پڑھیں

شام کے شمال میں PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام کے شمال میں جاری آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکی  طرف سے  حملے کی مزید پڑھیں

ہم اپنے مواصلاتی معاملات غیروں کے حوالے نہیں کر سکتے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "جیسے ہم دفاعی صنعت اور فوجی موضوعات میں مکمل طور پر غیر ملکیوں کے رحم و کرم پر نہیں ہیں اسی طرح مواصلات  کے معاملات  کو بھی غیروں کے حوالے نہیں کر سکتے”۔ استنبول میں ،صدارتی  محکمہ مواصلات کی میزبانی میں اور ” دیرینہ ماضی، مزید پڑھیں

ترکی ضامن ملک کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کررہا ہے: صدر تاتار

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر  ایرسین تاتار نے کہا کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  ترکی کے ضامن  ملک ہونے کی وجہ سے  اس کے ساتھ مل کر  اپنے  عوام، ریاست اور ریاستی اداروں کے کی خود ارادیت کے لیے برسوں اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں قبرص کی حقیقت مزید پڑھیں

بائیونٹیک  کے بانی پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین  اور پروفیسرر ڈاکٹر اوزلیم  تورے جی کو اسپین سے ایوارڈ

بائیونٹیک  کے بانی پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین  اور پروفیسرر ڈاکٹر اوزلیم  تورے جی  کواسپین  کے  پرنسس آف آسٹوریاس ایوارڈز، سپین میں تکنیکی اور سائنسی شعبے میں  ایوارڈز  سے نوازہ گیا ہے۔ پرنسس آف آسٹوریاس ایوارڈز کی تکنیکی اور سائنسی تحقیقی جیوری نے پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین   اور پروفیسرر ڈاکٹر اوزلیم  تورے جی   کو مشترکہ طور مزید پڑھیں

دوبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فیرس وہیل

دبئی، متحدہ عرب امارات میں ایک شاندار تقریب کے ساتھ دنیا کے سب سے بڑے فیرس وہیل کا افتتاح کر دیا گیا۔ دبئی کے بلیو واٹرس جزیرے پر بنائے گئے "دبئی کی آنکھ (عین دبئی)” نامی فیرس وہیل کا افتتاح کیا گیا۔ گزشتہ روز منعقدہ افتتاحی تقریب میں آتش بازی کے شاندار مظاہرہ کو خوب مزید پڑھیں

  35 پنکچرز کے الزامات، نجم سیٹھی نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو معاف کردیا

معروف صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے 35 پنکچرز کے الزامات اور ڈاکٹر شاہد مسعود کی معافی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے تو میں انہیں معاف کرکے یہ باب بند کرتا ہوں۔  یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں