لاہور: تحریک لبیک مارچ کو پولیس نے روک لیا، زبردست شیلنگ، کئی شرکا کی حالت غیر

تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد کی جانب شروع ہونے والا مارچ ایم اے او کالج تک پہنچا تو تصادم شروع ہو گیا، مظاہرین نے رکاوٹیں ہٹائیں تو پولیس نے شیلنگ شروع کر دی۔ لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔ مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف پشاور اوریونیورسٹی آف بلوچستان فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب وینٹی لیٹر پر ہیں

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و فنی تربیت کو حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی پانچ بڑی جامعات میں سے دو جن میں یونیورسٹی آف پشاور اور یونیورسٹی آف بلوچستان فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب وینٹی لیٹر پر ہیں۔ کمیٹی کا اجلاس چیئر مین کمیٹی سینیٹر عرفان مزید پڑھیں

لاہور: ٹی ایل پی کے کارکن مشتعل، گاڑیاں پولیس اہلکاروں پر چڑھا دیں، 2 شہید

لاہور میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی احتجاجی ریلی میں شامل گاڑیوں نے ٹکر مار کر دو پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ ضلع کچہری کے قریب پیش آیا۔ دونوں شہید ہونے والے مزید پڑھیں